@dil..kibaat: مرد کا غرور ہوتی ہے ایک وفادار عورت اور میرا غرور آپ ہو۔ محترمہ! کوئی پوچھے تو غرور؟ اسے کہنا وہ صرف میرا دیوانہ ہے۔#Foryou #flypシ #unfreezemyacount #viralvideos #100milinfallwers💔👀
ak din ab b sad video he lagao ha jasa aj hm hn hamin b garor th yad rakna garor tot he jata ha ak din jasa b ho 😭😭💔💔 dokabaz Dunia
2026-11-03 12:46:51
0
🦅🚩➳✿࿐Aسaد MAالk══█❚:❌🦅 :
sadi koi ne😏
2026-10-29 11:36:09
0
Waseem sandhu. 0008 :
یہ دنیا ان لوگوں کے ساتھ ہمیشہ سخت رہی ہے جو اندر سے بہت نرم اور حساس ہوتے ہیں جو لوگ بات بات پر اداس ہو جاتے ہیں یا جن کی آنکھیں جلدی بھر آتی ہیں وہ کمزور نہیں ہوتے بلکہ ان ہوتے بلکہ ان کا ظرف تھک چکا ہوتا ہے انہوں نے بہت سی ایسی باتیں چپ چاپ برداشت کی ہوتی ہیں جو دوسروں کو شاید معمولی لگتی ہیں مگر اندر ہی اندر ان کی روح کو زخمی کر جاتی ہیں جب کسی کے احساسات کی بار بار قدر نہ کی جائے اور اس کے دل کو بے دردی سے توڑا جائے تو وہ انسان ہنستا مسکراتا بھی رہے تو اس کا دل اندر سے تھکا ہوا اور خاموش ہو جاتا ہے
اس لیے ایسے لوگوں کو طعنہ دینے یا ان کی حساسیت کا مذاق اڑانے کے بجائے ان کے اس درد کو سمجھنے کی ضرورت ہے جو وہ کسی سے بیان نہیں کر پاتے۔
___❤️
2026-09-19 14:10:39
4
♡ 𝔾𝕒𝕝𝕒𝕩𝕪🖤 :
جی ضرور، یہ رہی آپ کی خوبصورت اردو داستان:
زندگی نے مجھے ایک ایسا سفر کروایا ہے کہ راستے تو بہت مشکل تھے، مگر میرے پاؤں تک نہیں دکھے۔ شاید درد پاؤں میں نہیں، دل میں تھا۔ اس سفر نے مجھے بہت کچھ سکھایا، بہت سے چہرے دکھائے اور زندگی کی حقیقت سمجھا دی۔ ❤️
2026-11-02 04:14:45
0
Ziddi🦅 ZARGO 🦅 :
یہ چاند سے محبت کرنے والے لوگ ہمیشہ چاند کی طرح تنہا رہ جاتے ہیں 🌙
2026-10-27 16:37:09
0
Mazhar Abas :
🥰🥰🥰
2026-10-26 04:33:31
0
🫰HaMiD انجان🫰 :
عورت کی غرور ہوتی ہے ایک وفادار مرد
Muhtarma
کوئی پوچھے تو اس کہنا وہ صرف میرا بیٹا ہے
2026-09-19 09:45:10
1
Huzzi ki Hiffi 🫂♥️😘🌹💝🫀 :
okay
2026-09-30 22:29:37
0
👸👑ℙℝ𝕀ℕℂ𝔼𝕊𝕊 𝕊ℍ𝔸ℕℤ𝔸𝕐👑 :
2026-09-19 02:37:26
2
wisalibad :
zaaaar
2026-10-26 08:23:03
0
intzar Ahmed mandi Aly :
hhgg
2026-09-19 07:23:58
1
🍻 ᴛᴏxɪᴄ ᴘᴇʀsᴏɴ 🚬 :
tuta ga 🙌🏻
2026-09-21 02:31:39
0
ZiA kHaNzAdA 💞 :
مرد کا ایک غرور ہوتی ہے
وفادار عورت اور میرا غرور آپ ہو
محترمہ! کوئی پوچھے تو غرور ؟
اسے کہنا وہ صرف میرا دیوانہ ہے.
2026-09-22 12:41:34
0
ⒶⒷⒹⓊⓁⓁⒶ :
@Kamran Abbasi:جتنی کسی سے محبت کرو گے جتنی قدر کرو گے
اتنا ہی ذلیل ہونے کے لیے تیار رہو🤲♥️🤲
2026-09-19 11:27:58
0
طلحہ ڈھلوں جٹ 🗣️ :
right
2026-09-21 06:39:33
0
Bhai ki Shazadi 2508 :
hmm☺️☺️☺️
2026-09-21 16:06:26
0
Rajo Bahi💔😧 :
*بس ایک چہرے نے تنھا کر دیا ہمیں🥲*
*ورنہ ہم خود ایک محفل ہوا کرتے تھے🫶🏻😇*