@yaqubafridi06: 🚨 فوری خون کی ضرورت — کوہاٹ کوہاٹ پولیس لائن مسجد میں پیش آنے والے افسوسناک بم دھماکے کے زخمیوں کے لیے DHQ ہسپتال کوہاٹ میں خون کی اشد ضرورت ہے۔ 🩸 تمام بلڈ گروپس کے عطیہ کنندگان سے اپیل ہے کہ انسانی ہمدردی کے تحت فوری طور پر DHQ ہسپتال کوہاٹ پہنچ کر خون عطیہ کریں۔ آپ کا عطیہ کسی قیمتی زندگی کو بچا سکتا ہے۔ ❤️ براہِ کرم یہ پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت مند مریضوں تک بروقت خون پہنچ سکے۔ 📍 مقام: DHQ Hospital, Kohat