@roohturi09: پھر راستوں کی خاموشی بھی اپنی سی لگتی ہے، اور کسی کے ساتھ کی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ کچھ لوگ ساتھ رہ کر بھی تنہا کر جاتے ہیں، اس لیے تنہائی سے دوستی کر لی ہم نے، اب خود ہی راستہ ہیں، خود ہی منزل، اور خود ہی ہمسفر۔ 🖤🧸 سچ کہا ہے کے خود سے اچھا ہمسفر کوئی اور نہیں 💯🍂