@taunsawall396: بچپن میں خواب بہت تھے، بڑے ہوئے تو زندگی نے سب کا حساب لے لیا۔یہ کچھ لوگ زندگی میں آ کر ہمیں محبت کا مطلب سمجھاتے ہیں، پھر اچانک ایسے چلے جاتے ہیں جیسے ہم کبھی ان کی زندگی کا حصہ تھے ہی نہیں۔ ہم انہیں بھولنے کی کوشش تو کرتے ہیں، مگر ہر خاموش لمحہ ان کی یاد دلا دیتا ہے۔ اب کسی سے شکایت بھی نہیں، بس دل میں ایک عجیب سی خاموشی ہے… نہ پہلے جیسی خوشی رہی، نہ کسی چیز کا انتظار۔ بس مسکرا لیتے ہیں تاکہ دنیا کو لگے کہ ہم ٹھیک ہیں، ورنہ اندر سے تو بہت کچھ کب کا ٹوٹ چکا ہے۔ 💔🍂

⚔️ خـُـو دَ ا ر ⚔️
⚔️ خـُـو دَ ا ر ⚔️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 12:58:21 GMT
57499
7434
116
328

Music

Download

Comments

damanmahi23
Mahi Khan :
medi jind medi Jan Wash Sitam Ye K Uska Naam Bhi Nai Likh Sakte jurm ban Gaya Hai Uska Naam Bhi Likhna Kisi Insan K Samne Insan Itna bebas ho Jata Hai Main Soch Bhi Nai Sakta Tha 💔💔💔 Wo Bhi Din Thy Salam se Pahle Salam Aata Tha Ab Salam Ka Jawab Bhi Nai Aata Ye Bhi Din Hain Ab Uffffff
2026-09-18 15:54:12
2
sardaraftabqaisrani
SaRdar Aftab QaisRani :
ہاآااااۓ😭🥀
2026-09-18 13:20:26
2
m.abdullah.sheraz
عبداللّٰہ شیراز :
💔🌹🥀🥀🥀 ہمارا تو مقدر میں تھا ذلیل ہونا ، ورنہ جوانی کے دن تو گھومنے پھرنے کے ہوتے ہیں۔ ہم نے تو خواب سنوارے تھے ، مگر حقیقت نے ہنس کر توڑ دیے۔ زمانہ کہتا ہے جوانی خوشیوں کا نام ہے ، مگر ہماری جوانی تو آزمائش بن گئی۔ دوست محفلوں میں ہنستے رہے ، اور ہم خاموشی میں خود کو سنبھالتے رہے۔ کسی نے پوچھا بھی نہیں حال ہمارا ، ہم بس مُسکرا کر سب سہتے رہے ۔ دل چاہتا تھا آزاد فضاؤں میں اُڑنا، مگر قسمت نے زنجیریں پہنا دیں۔ لوگ کہتے ہیں جوانی یادگار ہوتی ہے ہماری تو ایک کہانی بن گئی۔ قدم قدم پر ٹھوکریں ملیں ، پھر بھی ہم ہمت سے چلتے رہے۔ دل کے ارمان دل میں ہی رہ گئے ، اور خواب آنکھوں میں ہی سو گئے ۔ قسمت کے فیصلے عجیب ہوتے ہیں، جو چاہو وہ کبھی نہیں ملتا۔ زندگی نے ہمیں بہت کچھ سکھایا ، خاص کر خاموش رہنا ۔ ہم بھی کبھی ہنسا کرتے تھے، اب تو ہنسی بھی اُدھار لگتی ہے۔ جو دن خوشیوں کے ہونے تھے، وہی امتحان بن گئے ۔ پھر بھی دل میں امید باقی ہے، شاید کل بہتر ہو۔ کیونکہ رات کتنی بھی لمبی ہو ، صبح ضرور آتی ہے۔💔
2026-09-19 17:21:22
2
jamasghar512
جام اصغر 🍷🫀 :
خوش رہیں دنیا کے غم آپکی ملکیت توڑی ہیں
2026-09-18 16:51:40
1
masifjan0256
💔A🌹اداس💔 زندگی 🌹s💔 :
عطر کی قدر وہی جانتا ہے جسے سونگھنے کی تمیز ہو٬ بےحس لوگوں کے سامنے اپنی خوبیوں کا تذکرہ اپنی توہین ہےـ
2026-09-22 06:36:48
0
umiijee088
Uɱʌɩʀ Tʌɳoɭɩ :
hy oy zalima
2026-09-21 07:43:20
1
muhammadameer083
Muhammad Ameer :
her chez naseeb main nai hoti ❤️
2026-09-21 13:35:29
1
naseer_buzdar_786
سچااا بزدار 💸✨✌️ :
caption pLz 😳
2026-09-20 19:41:35
1
tanhazindagii110
༆T͜͡anha͎ Z͟indagi͟¯༆ 🇲☹︎ :
right yar
2026-09-18 20:57:35
1
mujtaba..chan.6241
عِشـــــــــــــــــقَ زَادہ🥀 :
2026-09-20 09:15:06
1
asimgurzwani
ASiM Gurzwani :
2026-09-18 19:30:58
1
damanmahi23
Mahi Khan :
wo Rat Bhr Batein Krna Phir Subhan Ek sath Hona Ab Wo Bhi Waqt Chal Raha hai K Sara din Sari Rat Ek Dosry ki Khabar Nai Hoti Hamen Afsos Waqt Waqai Zalim Hota Hai Jan Bissssss Karaaan
2026-09-18 15:57:19
1
ali786786511
Huzifa khan :
@
2026-09-18 18:37:33
1
saykobaloch555
Sayko Baloch 555 :
🥲🌹🌼💔💔💔💔💔💔💔💔
2026-09-19 10:09:46
1
nomanniazi63
♠️ نعمان،،،نیازی 444❤️‍🔥 :
2026-09-18 18:35:29
1
mohamad.sultan115
Mohammed faiyaz :
2026-09-19 05:21:40
1
nadeemkhankorai88
Nadeem Khan Korai :
🥰🥰🥰
2026-09-22 18:53:37
0
iqbalkhan22852
Iqbal khan :
❣️
2026-09-22 15:23:55
0
ahmad_ali_niazi
🇦🇪احـمــد عـلـی🇵🇰 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-22 14:31:08
0
asif463257135415
آ صف،لاشاری :
❤️❤️❤️
2026-09-22 09:13:21
0
eidtesvideos
Darma seen :
😳😳😳
2026-09-22 08:12:54
0
farhankhan786783
Farhan khan :
💖💖💖
2026-09-22 05:45:43
0
malikumarbutt
Malik Umar butt :
❤️❤️❤️
2026-09-22 04:50:34
0
abdul.manaf.ahmad727
احمدانی :
❤️❤️❤️
2026-09-21 13:58:57
0
dreshak___shab
ماما درشیک :
🥰🥰🥰
2026-09-18 14:35:55
0
To see more videos from user @taunsawall396, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About