🥀🥀🥀🥀:زندگی میں ہر تکلیف کے لیے کسی دوسرے کو ذمہ دار ٹھہرانا ضروری نہیں۔ کچھ راستے ہم خود چنتے ہیں، کچھ فیصلے ہم خود کرتے ہیں اور پھر انہی فیصلوں کے نتائج ہمیں برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ شاید یہی احساس انسان کو مضبوط بھی بناتا ہے اور سمجھدار بھی۔
کبھی کسی شخص پر حد سے زیادہ بھروسہ کیا، کبھی کسی رشتے کو اپنی ذات سے بڑھ کر اہمیت دی، کبھی کسی ایسے راستے پر چل پڑے جہاں منزل سے زیادہ زخم ہمارا انتظار کر رہے تھے۔ مگر ہر زخم ایک سبق چھوڑ جاتا ہے، اور ہر درد ہمیں اپنے آپ کو پہلے سے بہتر سمجھنے کا موقع دیتا ہے۔
کانٹوں کا کیا قصور، پاؤں تو میں نے رکھا تھا۔
شاید یہی جملہ زندگی کی ایک بڑی حقیقت ہے کہ ہر بار دوسروں کو قصوروار ٹھہرانے کے بجائے کبھی اپنے قدموں کا بھی حساب کرنا چاہیے🥀🥀🥀🥀🥀🥀
2026-09-18 21:45:26
10
ⲘüşᏂҝ :
اٹھا کے وعدہ فردہ کا وار چلتے ہیں
مسافران رہے انتظار چلتے ہیں
کہاں کہاں سے تو ناکام ہو کے آتا ہے
ہم ہی پہ آ کے تیرے سارے وار چلتے ہیں
2026-09-19 20:55:36
65
🕊️انا پرست لڑکی ✨ :
hyee🫴🏻🥀🥀🫶🏻
2026-09-18 13:11:58
38
🦋⃟✮⃝𝐀𝐁𝐑𝐈𝐒𝐇𝄟⃝ :
emotional 😭💔😭😭💔🖤
2026-09-19 03:39:00
20
Queen 👑 :
oyeee hoyyyeee
2026-09-19 04:13:57
9
Scorpio boy🦂 :
jise koi moo nai lgata use hm sar pe sawar kr lete hain dil me jaga de dete hain 🙂🙂
2026-09-19 04:21:10
10
Inamulhaq Kosar :
ہم ہی پہ ا کے سارے وار چلتے ہیں ❤️
2026-09-18 16:09:45
16
🦋⃟≛⃝🧸ﺃꪀꪀꪮᥴꫀꪀꪻ ᧁﺃ᥅ꪶ≛⃝❤࿐ :
hyeee🥹❤️🩹
2026-09-19 04:59:03
19
💘ملنگی ایڈیٹس 💔 :
wahhh
2026-09-18 15:09:21
10
Javeed :
کیا بات ہے جانی
2026-09-18 17:26:24
5
🔥N.U🔥 :
Wah 🔥
2026-09-18 16:21:59
10
Maحii..🫶 :
hyeee zareem
2026-09-19 16:43:09
7
مُحَمَّد ارمان علی :
مُحَمَدﷺ
2026-09-19 12:24:08
12
Ahmed Ali Rahimoon 💖👑📸 :
hyyyyyyy
2026-09-19 04:17:26
7
شانی میاں چنو آلا👑🔥 :
mohabbat mein war bhi Pyar lagta hai😳
2026-09-19 03:50:51
6
Sana Ullah :
@Azan:تو لاکھ بےوفا سہی مگر سر اٹھا کے چل
دل رو پڑے گا تجھے پشیماں دیکھ کر🍁
2026-09-18 15:35:53
13
𝕊𝕚𝕝𝕖𝕟𝕥 ℍ𝕖𝕒𝕣𝕥𝔹𝕖𝕒𝕥 :
اذیت بھی کیا چیز ہے انسان کو ہر روز تڑپاتی ہے😳 ہر دن ہر رات ہر دن اذیت میں ڈالتی ہے🥺 انسان جتنا چاہے اسے بلانے کی کوشش کرتا ہو؟ اسے بھول نہیں پاتا لیکن یادداشت کمزور ہو جاتی💯💔💢
2026-09-20 17:15:18
6
𝐇𝐀𝐂𝐊𝐄𝐑 👀 :
humi py aky sary waar chlty hn 🥺
2026-09-18 13:37:57
10
#صفی :
پھر دل نے خاموشی میں شور مچایا،
آج پھر درد نے مجھ سے میرا سکون چھین لیا۔
صفی
2026-09-19 04:46:47
16
To see more videos from user @abdullahzreem, please go to the Tikwm
homepage.