@zaheer_725: ہر انسان اپنی زندگی میں کسی نہ کسی پوشیدہ جنگ سے لڑ رہا ہوتا ہے۔ اگر ہمارے پاس ان زخموں پر مرہم رکھنے کا سامان نہیں ہے، تو کم از کم ہمیں ان زخموں پر نمک چھڑکنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہونا چاہیے۔ اپنی زبان کو شر سے محفوظ رکھنا اور اپنے وجود کو کسی کی اذیت کا سبب نہ بننے دینا ہی انسان کے کردار کی معراج ہے۔ #fyp #quotes #zaheer_725