@mehar_rehan159: ہائے میرے چھوٹے چھوٹے دکھ 🥲😂 ماں بن کے ہی میرے تو گوڈے گھٹے ختم ہو گئے ہیں 😒 ابھی تو میں نے ساس بن کے بہو کے پیچھے پیچھے پھر کے اس کی نگرانی کرنی تھی 😅🥲 آپ کے چھوٹے چھوٹے دکھ کون سے ہیں؟ کمنٹ میں بتاؤ 👇 اس دوست کو ٹیگ کرو جس کے بھی ایسے ہی دکھ ہیں