@thvsidra: تم پوچھتے ہو، مجھے اُس کی آنکھیں اتنی خاص کیوں لگتی ہیں؟ کیونکہ وہ صرف آنکھیں نہیں… ایک ایسی خاموش غزل ہیں، جس کا ہر شعر صرف دل سمجھتا ہے۔ ان میں دیکھوں تو یوں لگتا ہے جیسے دنیا کی ساری آوازیں کہیں دور رہ گئی ہوں، اور بس وہ دو آنکھیں رہ گئی ہوں… جنہیں دیکھ کر دل کو پہلی بار کسی چیز کی تلاش ختم ہوتی محسوس ہو۔ 🖤 . . . (Don't under review my this video please TikTok team) . . . . . . . . . . . . . . . #moreviews #growmyaccount #taehyungsidra #unfreezemyaccount #unfreezemyaccount