bhot bre galte kr de kasam sa payar kr k Jena muskhil hu gia ha ab mera
2026-09-18 14:42:05
1
❤️♥️🌹🌹🌹 :
♥️♥️♥️
2026-09-18 13:13:33
0
Ab hadi jamal :
❤️❤️❤️
2026-09-18 13:12:47
0
azeem :
كتنا سمجھایا ہوگا اس تیسرے شخص نے اُسے کہ وہ جو کبھی ایک لمحہ بھی مجھ سے بات کیے بغیر
نہیں رہتی تھی آج دن ہفتے اور مہینے گزر جاتے ہیں اور میری آواز تک اُس کی خاموشیوں میں کہیں گم ہو چکی ہے۔
کبھی میری ایک معمولی سی ناراضی پر وہ بے چین ہو جایا کرتی تھی لفظوں کے چراغ جلا کر
دل کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیا کرتی تھی۔
مگر اب نہ وہ سوال باقی ہیں نہ وہ فکر نہ وہ انتظار جیسے کسی نے اُس کے دل میں میرے خلاف موسموں کی ایک لمبی سردی اتار دی ہو۔
كتنا سمجھایا ہوگا اُس تیسرے شخص نے اُسے کہ میری محبت میں خامیاں تلاش کرے میرے خلوص کو عادت سمجھے اور میری وفا کو ایک معمولی سی بات ورنہ جو لڑکی میری خاموشی سے بھی
میرے دل کا حال جان لیتی تھی وہ آج میرے آنسوؤں کی آواز تک کیوں نہیں سنتی؟ میں سوچتا ہوں
شاید اُس نے اُسے یہ بھی بتایا ہوگا کہ محبتیں بدل جاتی ہیں لوگ بھلا دیے جاتے ہیں
اور یادوں کے شہر ایک دن ویران ہو جاتے ہیں۔ مگر اُسے یہ کس نے بتایا
کہ کچھ دل ایسے بھی ہوتے ہیںجو بچھڑ جانے کے بعد بھی
اپنی پہلی محبت کے نام دھڑکتے رہتے ہیں۔
2026-09-18 17:43:39
0
To see more videos from user @fayyaz_writes_3188, please go to the Tikwm
homepage.