@zaban_e_haal_official: میرے ربّا… 🥀💔 قسمت نے جانے یہ کھیل کیسے کھیلے، من اندر ہی اندر روئے، غم سہتا رہے اکیلے۔ میں اپنا حال کیسے سناؤں، کس کو اپنا زخم دکھاؤں؟ جو بیت گیا ہے، میں جانوں یا میرا دل جانے… میرے ربّا، میرے ربّا… 🤲🏻🥀 کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جنہیں لفظوں میں بیان کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ انسان مسکراتا رہتا ہے، مگر دل کے کسی کونے میں خاموشی سے کئی داستانیں دفن ہوتی رہتی ہیں۔ جو گزرتی ہے، وہ صرف دل جانتا ہے اور وہ رب جانتا ہے جو دلوں کے حال سے سب سے زیادہ واقف ہے۔ اللہ ہر ٹوٹے دل کو سکون، ہر آنکھ کو راحت اور ہر خاموش دعا کو قبولیت عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻✨ #میرےربا #درددل #غم #دلکیبات #زبانحال