@gofer.do.htfv: Secret Meeting Between US and Houthis Revealed in Secret Talks #houthis #usa #secretmeeting #geopolitics #fyp #viral

Global buzz
Global buzz
Open In TikTok:
Region: US
Friday 18 September 2026 13:12:03 GMT
418422
27798
426
1826

Music

Download

Comments

ayyubimediateam
𝐀𝐲𝐮𝐛 𝐌𝐮𝐚𝐯𝐢𝐚𝟑𝟏𝟑 ✅ :
آپ ایران کی منافقت کی بات کیوں نہیں کرتے۔۔۔ حق بات کریں۔۔۔۔۔۔۔۔ بے شک اللہ سچوں کیساتھ ھے،،، ☝🏻☝🏻☝🏻
2026-09-18 20:19:27
52
mh186556
M Awais :
2026-09-18 20:46:11
16
beautifullworld86
Khurram Shahzad :
kia prof ha
2026-09-18 18:23:14
9
rizwan_pandayar
Rizwan Pandayar :
Houthies to iran k supporters hain it's iran is also hypocrite.
2026-09-19 01:54:05
0
m.kashif2311
𝓾𝓻 𝔀𝓮𝓵 𝔀𝓲𝓼𝓱𝓮𝓻ᰔᩚ🇴🇲 :
Dr israr Ahmed great person
2026-09-18 18:16:13
96
mtayyab3366
M TAYYAB :
agr houthis or America ki deal hogai hey to phir Iran kaha stand kr raha hey Q K houthis ko to iran b support kr raha hey
2026-09-19 11:22:38
0
shahid.mehmood2426
Shahid Mehmood :
right. good
2026-09-19 06:00:27
0
adnankhan56722
Adnaن Khaن :
قرآن کریم کی کوئی بات جھوٹ نہیں ہو سکتی
2026-09-19 05:57:49
16
ahadbaloch526
Haider Ali Chandio💔 :
yhe sab jhot ha
2026-09-19 04:46:08
0
hamii971
hamii :
امریکہ کسی کا نہیں ۔باقی سونڑے نبی کا فرمان حق ہے ۔کاش سمجھ جائیں پاکستانی بھی
2026-09-18 20:43:04
28
anusanis12
Anus Anis :
اہمارے پیارے اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے 14 سو سال پہلے بتا دیا تھا☝️
2026-09-18 15:03:58
125
rehan.mahek
Rehan m :
ye baat in arbo ko koi samjhaye ki america inko use karra hai
2026-09-18 17:47:14
19
anyway_talha
🦋"𝙱𝚛𝚘𝚔𝚎𝚗 𝚝𝚊𝚕𝚑𝚊''🦋 :
🥰❤️
2026-09-19 11:01:13
2
popalzai215
亗S U L T A N ♛亗 A—F—G::🇬🇧💫 :
پاکستان نے کیا کیا وہ تو بول رہا تھا کہ یہ ڈیفنس معاہدہ کیا ہے کہ سعودی عرب پہ کوئی بھی حملہ کرے گا ہم جواب دیں گے ہم اس طرح ماریں گے اس طرح مارے گی سعودی عرب پہ حملہ ہوا تو اب کہہ رہا ہے کہ نہیں سعودی عرب پہ تو ہم لوگ ہم نے حرمین شریفین کے ڈیفنس ایگریمنٹ کیا تھا اب اور ہمیں شرفین پہ حملہ ہوا ہے اب بول رہے ہیں نہیں ہم خود نہیں ا سکتے ہم انٹیلیجنٹ دیں گے ہم ٹریننگ دیں گے ہم اسلحہ دیں گے تو لڑیں گے خود اب یہ تبدیل ہوتا جا رہا ہے اگے اگے دیکھتے ہیں کتنا تک پاکستان تبدیل ہوتا جائے گا😅😅😅😅
2026-09-19 00:14:54
0
rizwan260
محمد رضوان شریف :
پاکستان میں تو ریفائنری تک نہیں بنائی ۔
2026-09-18 15:26:31
15
ibrahimabro502
ibrahimabro502 :
Thanks for informing
2026-09-19 04:13:51
0
asgharsanghi255
🖤Asghar 🖤Sanghi🥀 :
2026-09-18 17:10:20
16
azmi.yasir8
Azmi Yasir :
Iran ne bhi Kuch month pahle kaha tha Saudi se ki america Kisi ka nahi hai
2026-09-18 14:23:51
7
user56670879238322
majid :
true
2026-09-18 13:51:27
5
karam__01
karam__001 🇦🇪 ✈️ Vlogs :
Phr iran 🇮🇷 k sath kia krna chae
2026-09-18 18:52:00
1
zunariahzooni
Zunairah :
بیشک اللہ بہت بڑا ہے 🤲
2026-09-19 10:32:35
1
saifkhattakjee
SAIFULLAH KHATTAK :
سعودی عرب امریکہ کو مزید بھی پالے گا لیکن یہ امریکہ کی زبردستی سے ہوگا
2026-09-19 04:01:02
2
hakeemonline7
@Uk Account 🪫🇬🇧🇬🇧 :
ایران نے حملہ کیا تو امریکہ نے کیا۔ یمن نے کیا تو وہ بھی امریکہ نے کروایا ۔ عجیب آپ اس میٹنگ میں شامل تھے۔ خفا میٹنگ سرعام
2026-09-19 05:06:21
2
user744798345959643
Naveed bigli wala📡 :
امریکہ پاکستان کا بھی دوست نہیں ان لوگوں کو بھی سمجھ نہیں اتی
2026-09-19 06:10:48
1
chmoavia21
Ch Moavia :
🌹✨🌺🌷🌸🌼🌻 یا اللہﷻ مدد 🌹✨🌺🌷🌸🌼🌻 🇵🇰 پاکستان مکہ اور مدینہ کا خادم 🌙🕋🌹 پاکستان کو یہ عظیم سعادت نصیب ہوئی ہے کہ وہ دنیا کے سب سے مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی حفاظت اور خدمت کے لیے اللہ تعالیٰ کے انتخاب سے نوازا گیا۔ یہ وہی پاک سرزمین ہے جس کے بارے میں قرآن میں ارشاد ہے: "وَمَن يُعَظِّمْشَعَائِرَاللَهِ فَإِنَهَا مِن تَقْوَى الْقُلُوبِ" (الحج: 32) یعنی جو اللہ کی نشانیوں کی تعظیم کرتا ہے، یہ دلوں کے تقویٰ کی علامت ہے۔ مکہ اور مدینہ وہ شہر ہیں جہاں حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، تمام انبیاء علیہم السلام کے قبلہ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اہلِ بیت اطہار رضی اللہ عنہم کی یادیں بستی ہیں۔ پاکستان اپنی جان، مال، اولاد اور ہر شے کو ان مقدس مقامات کی حرمت پر قربان کرنے کو اپنی سب سے بڑی سعادت سمجھتا ہے۔ حدیث شریف میں آیا ہے: "المدينة خير لهم لو كانوا يعلمون" (صحیح بخاری) یعنی مدینہ ان کے لیے بہتر ہے اگر وہ جانتے۔ اسی فضیلت کی روشنی میں پاکستان امتِ مسلمہ کے حصار کی طرح دشمنوں کے لیے آہنی دیوار ہے، تاکہ کوئی بھی قوت مکہ اور مدینہ کی حرمت کو نقصان نہ پہنچا سکے۔ پاکستان کو اس خدمت کے لیے چن لینا دراصل اللہ رب العالمین کا خاص کرم ہے، اور یہ وہ سعادت ہے جس سے بڑھ کر دنیا میں کوئی اعزاز نہیں۔ 🌹🌺🌷🌸🌼🌻 پاکستان کا دل، روح اور خون سب مکہ و مدینہ کی خدمت اور حفاظت کے لیے دھڑکتا ہے، اور یہ جذبہ قیامت تک قائم و دائم رہے گا۔ 🌹🌺🌷🌸🌼🌻 انشاءاللہﷻ العزیز ✨🕋🌙🇵🇰
2026-09-19 08:51:49
1
To see more videos from user @gofer.do.htfv, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About