@jamaticontent62700: ❤️ جلسہ گاہ میں ایک ننھی بچی کی بات، حافظ نعیم الرحمان پوری توجہ سے سنتے ہوئے۔#HafizNaeemUrRehman #JamaatIslami #JIPakistan #Karachi#youth #viralvideo
الوداع امیر محترم حافظ نعیم الرحمن اللہ آپ سب کی سفر میں آسانیاں فرماۓ ہر تکلیف اور پریشانی سے محفوظ رکھے حاسدین کے شر سے ہر سازش سے ہر نظر بد سے آپ سب کی حفاظت فرماۓ آپ کو فتح وکامرانی سے نوازے قوم کی امید ہیں آپ قوم بھی آپ سے بہت پیار کرتی ہے امیر محترم اللہ آپ کو لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے کاش قوم اس مسیحا کی قدر کرے نہ جانے کتنے سالوں کے بعد جب ہر طرف مایوسی تھی لوگ ظلم کی چکی میں پسے جارہے تھے اسٹیبلشمنٹ اور تمام بڑی پارٹیوں کا اتحاد مل کر لوٹ میں لگے ہوئے ہیں میڈیا زرخرید غلام ان کے قصیدوں میں مصروف عدالت عضو معطل ہوکر رہ گئی ہو اس وقت ایک مجاہد کی اذان نے منظرنامہ تبدیل کردیا۔ یا اللہ اپنے ابابیلوں سے ان نہتے اور کمزوروں کی اپنے غیب کے فرشتوں سے مدد فرما۔ آمین ثم آمین🌹❤️🌹❤️🌹❤️
2026-09-20 12:55:39
1
❤️🇵🇰PTI Tiger 🇵🇰❤️✌️ :
🥰🥰🥰
2026-09-18 19:34:56
1
Dr.M.Khan :
❤️❤️
2026-09-18 19:37:12
1
Taha Ramzan :
❤️❤️❤️
2026-09-21 09:41:34
1
Taha Tahir 🍂... :
❤️❤️❤️
2026-09-21 09:41:43
1
Muhammad Idrees Rahi :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-20 08:38:46
1
Khalil ur Rehman JI :
🥰🥰🥰
2026-09-21 04:54:20
1
Ãlï_HãīDër_ KhàÑ🥷 :
❤️❤️❤️
2026-09-21 08:32:33
1
DANISHKHAN :
🥰🥰🥰
2026-09-20 15:06:54
1
QK - STUDIO 🎙️✅ :
❤️❤️❤️
2026-09-21 08:31:21
1
DSK :
❤️❤️❤️
2026-09-18 19:01:28
1
To see more videos from user @jamaticontent62700, please go to the Tikwm
homepage.