@oyetanha2: ہر تباہی باہر سے نہیں آتی، کچھ وار اندر سے ہوتے ہیں۔ 🖤 درخت اپنی ہی ٹہنی میں وہ کلہاڑی پال لیتا ہے، جو ایک دن اسے جڑ سے کاٹ دیتی ہے۔ 🪓🌳 سبق یہی ہے: ہر قریب آنے والا، خیرخواہ نہیں ہوتا۔ #Mindset #Motivation #BelieveInYourself #viralvideo #foryoupage