@fazal.dad.khan.sa: مذمتیں، رپورٹیں اور رسمی بیانات بہت ہو چکے؛ عوام کو اب عملی کارروائی چاہیے۔ اگر حکومت اپنے شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکتی تو صرف پریس ریلیز جاری کرکے اپنی ذمہ داری پوری ہونے کا دعویٰ نہ کرے۔ عوام کے جان و مال سے کھیلنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لانا حکومت کی ذمہ داری ہے، اور اس ذمہ داری سے فرار قابلِ قبول نہیں۔"#blast #policelan #police #anp @Sohail Afridi
ہم امن چاہتے ہیں اور ایسے سیاسی لوگوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے کہ صرف نعروں کی حد تک ہو اور پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کو پختونخوا کی امن و امان کی صورتحال پر ویسی ہی توجہ دینی چاہیے جیسے 27 ستمبر پر دے رہے ہیں۔۔
صرف مذمت کی ضرورت نہیں ہے وزیر اعلیٰ کو کھل کر ان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے کیونکہ وہ ایک وزیر اعلیٰ ہے۔۔ ان کے خلاف سخت اقدامات اٹھانے چاہئیں۔۔
اور یہ 80 ہزار شہداء پر بار بار سیاست نہ کریں ابھی امن امان کی صورتحال کو برقرار کریں مزید بھی شہداء چاہیے کہ کیا ارادہ ہے آپ لوگوں کا۔۔۔۔۔
2026-09-18 16:13:35
2
Bilal khan 804 :
😂😂🤣🤣😂
2026-09-18 16:51:01
0
Abid jani 11 :
Anp na cha taposs ownakwo
2026-09-18 20:57:39
0
JKB@ngasH🇵🇰 :
atol malawis werki
2026-09-18 19:37:17
0
⚔️H KHAN⚔️ :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-18 16:23:30
1
To see more videos from user @fazal.dad.khan.sa, please go to the Tikwm
homepage.