@khan8042027: حکومت کے حالات پتلے ہیں، عوام کا خوف اتنا ہے کہ لانگ مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اسلام آباد اور راولپنڈی میں کنٹینرز لگائے جا رہے ہیں۔ پولیس نے جو کنٹینرز پکڑے ہیں ان میں ادویات اور چند روز میں خراب ہونے والی قیمتی اشیاء ہیں، لیکن ان سے کوئی پوچھنے والا نہیں۔ کیا اسلام آباد ہائی کورٹ اب حکومت یا انتظامیہ سے پوچھے گی کہ سڑکوں کو بند کیوں کیا جا رہا ہے؟ اب کسی "حب الوطن شہری" کی درخواست کو فوری طور پر سنا جائے گا کہ کنٹینرز کو ہٹایا جائے؟ عمران ریاض خان #ImranRiazKhan #Islamabad #27september #imrankhan #PTI @Imran Khan Official