@lahorepoliceofficial: ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی کھلی کچہری! فراڈ، ہراسگی اور وراثتی تنازعات پر متعلقہ ایس ایچ اوز کو فوری کارروائی اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔ "خواتین، بزرگوں اور خصوصی افراد کی شکایات کو ترجیح دی جا رہی ہے۔ عوام کی خدمت کے لیے ہفتے میں 6 دن دفتر اور اتوار 12 بجے فیس بک لائیو پر حاضر ہوں۔" ⚖️🏢 #digoperations #tiktok #viral #lahore #police