ap jab bacha iskey ami abu k hwaley kein wo vidio b lazmi bnana takey hmarey dil ko b skon ho buhot tention ho rai he
2026-09-19 03:00:53
1539
Zara noor :
mujhy to ap ka he lag rha h
2026-09-19 10:35:53
335
Noor agha786 :
میڈم چہرہ تو اپ سے بہت مل رہا ہے اس بچے کا
2026-09-19 02:38:51
552
🇨🇦princess🇨🇦 :
ALLAH
2026-09-19 09:26:42
310
Kamla Pratap :
what kind of maa and papa they forgot they child god blesse him. and his to small
2026-09-20 08:40:08
0
@pinkylabana1 :
Waheguru ji taras kro🙏🏻
2026-09-20 09:03:06
0
ak :
InashaAllah sister jazak Allah [Pray]
2026-09-19 01:47:41
348
user6597571399212 :
God bless you
2026-09-20 09:17:08
0
cooking with Fozia :
یار یہ سب کتنے بے وقوف لوگ ہیں جو بار بار کہہ رہے ہیں یہ اپ کا بچہ ہے یہ اپ کا بچہ ہے جب وہ خاتون کہہ بھی رہی ہے کہ یہ کسی کا بچہ ہے اور وہ ماں باپ پتہ نہیں غلطی سے ا اس کو چھوڑ گئے ہیں یا یہ بچہ باہر نکل ایا ہے کوئی کہہ رہا ہے اپ کی اپ کی سے شکر مل رہی ہے کوئی کچھ کہہ رہا ہے کوئی کچھ کہہ رہا ہے او بھائی خدا کا خوف کرو اپ لوگ مت کسی کی نیکی کو اس طرح برباد کرو یہ بہت غلط بات کر رہے ہو اپ لوگ اگر کوئی انسان نیکی کرتا ہے تو پلیز اس کی نیکی کو برباد نہ کیا کریں ایسی باتیں کر کے دعا کریں یہ بچہ جن کا ہے ان تک پہنچ جائے امین
2026-09-19 09:56:54
126
Mudassir Ali :
yeh hamien de do
2026-09-20 05:21:27
0
sanazafar :
میری آنکھوں میں آنسو آ گئے میرے بھانجے جیسا ہے ماشاء اللّٰہ اچھے گھر کا لگ رہا ہے اللّٰہ کرے مل گیا ہو ان کے والدین کو
2026-09-19 01:56:15
103
MALIK IBRAHIM :
Plz jb tak es k maa bap ni milty ap eski hefazt krna. Kisi k hwaly na krna plzzz🙏🙏🙏
2026-09-19 01:10:59
79
ذیشان قریشی :
یہ اللہ پاک اس بچے کو کہ ماں اپ سے یا اللہ پاک اس بچے کو کہ ماں اپ سے ملا دو
2026-09-19 11:50:56
111
Rabia Khurshid :
Allah
2026-09-19 11:24:11
77
Rameez :
ﷲسے دعا ہے اس بچے کو اس کے ماں باپ سے ملا دئیں جب بچے کے ماں باپ لینے اجائیں تو اپ ہمیں ایسے ہی ویڈیو بنا کے دیکھا ئیں گا پلیز سسٹر اپ بچے کو کیسی کو نہیں دیجیے گااپنے پاس رکھیں گا خیال رکھیے گا ﷲاپ کو اس کا آجر دیگا
2026-09-19 07:38:04
63
Adil Ahmed :
looking same to u
2026-09-20 01:46:48
1
rsaqi :
great I appreciate you
2026-09-20 01:53:22
1
Fatima Ali :
ya Rab iss Bchay ko iski Maa se jaldiiii Milwa dy ya rab 😥🤲😥
2026-09-19 09:17:06
26
💕Maha#writes🥀 :
yar ye to ap ka hi lg rha hy ...sachiii
2026-09-19 01:34:47
192
ansar67789 :
اپ نے بہت اچھا کیا ہے میری بہن اللہ اپ کو اس کا عذر ضرور دے گا انشاءاللہ❤️❤️❤️
2026-09-19 04:10:06
127
ishmal :
sister ap video zaror dal Dena agr is ka mama papa le Gaya to
2026-09-19 04:37:58
138
🎀Amna🎀 :
Kya. bachay k parents ly gye Hein usy ya nhi Kisi ko pata hai Kuch ?
2026-09-19 03:26:40
15
saimazahid973 :
ﷲسے دعا ہے اس بچے کو اس کے ماں باپ سے ملا دئیں جب بچے کے ماں باپ لینے اجائیں تو اپ ہمیں ایسے ہی ویڈیو بنا کے دیکھا ئیں گا پلیز سسٹر اپ بچے کو کیسی کو نہیں دیجیے گااپنے پاس رکھیں گا خیال رکھیے گا ﷲاپ کو اس کا آجر دیگا
2026-09-19 08:28:09
77
Afshan jutt :
2026-09-19 06:31:31
26
Mian Naeem :
جب اپ ان کو ان کی مما بابا کے حوالے کر تو پلیز ضرور بنائیے گا مجھے خوشی ہوگی اتنی دیر تک اپ اپنے پاس رکھیے گا پلیز پلیز پلیز
2026-09-19 04:04:58
62
To see more videos from user @tybejutt, please go to the Tikwm
homepage.