میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے
2026-09-18 18:51:51
1
Mubashir Khan :
اک عشق کا غم آفت اور اس پہ یہ دل آفت
یا غم نہ دیا ہوتا یا دل نہ دیا ہوتا
2026-09-18 16:13:13
1
sad vibes🖤 :
جو لوگ حلق میں پھنسے آنسوؤں کو خاموشی سے پیچھے دھکیل دیتے ہیں، وہی سب سے زیادہ ٹوٹے ہوتے ہیں، مگر کبھی کسی کو محسوس نہیں ہونے دیتے۔ بے لگام سسکیاں دل میں اتار کر، وہ باہر مسکراہٹ سجا لیتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اب کوئی سننے والا نہیں بچا۔ کاش لوگ سمجھ پاتے کہ تنہائی کا خوف اور اندر ہی اندر گھلتی اذیت کیا ہوتی ہے، مگر شاید یہ درد وہی جانتا ہے جو اسے خود سہہ چکا ہو۔ ✨
2026-09-18 15:00:19
1
Waseem Ijaz :
🥺🥺🥺
2026-09-19 00:27:07
0
علی.🚩 :
🖤
2026-09-18 19:35:42
0
👑 انتظار خان جوئیہ 🥂🖤 :
❣️❣️❣️
2026-09-19 04:32:29
0
To see more videos from user @kashaf_sayab_12, please go to the Tikwm
homepage.