❤️🥹 اب کوئی ہاتھ سر پر رکھنے والا نہیں،
اب کوئی غلطی پر سمجھانے والا نہیں۔
دنیا میں سب کچھ ہے میرے پاس،
بس میرے والد میرے پاس نہیں۔ 🥹💔
اللہ پاک میرے والدِ محترم کی مغفرت فرمائے،
ان کی قبر کو نور سے بھر دے،
اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🤲❤️miss you baba sain 😭 آمین ثم آمین
2026-10-13 16:56:51
2
💔𝓕𝓪𝒾𝓼𝓪𝓁☁♥💔007 :
miss you Abu jan 😭😭😭😭
2026-10-17 15:50:07
2
😭Sk❤️🔥Diljalie❤️🔥☠️❤️🩹 :
🥺🤥😭heyyyyyyyyyy same to you😭🤥🥺
2026-10-21 15:16:43
0
🇵🇰.Wella"Munda.🇴🇲 :
miss you baba Jani😭
2026-09-19 09:19:13
2
komal kitchen :
right 🥺
2026-10-16 14:12:24
2
cute girl :
miss you Abu jan Allah pak apki magrfit frmye bhtttt yd ati h apki bhtttt
2026-09-19 14:37:53
1
Waleed Gujjar :
miss you Papa
2026-10-12 06:23:57
2
صوبا تمراڻي :
ابو کے جانے کے بعد زندگی جیسے ویران ہو گئی ہے۔ دل میں ایک ایسا خلا پیدا ہو گیا ہے جو شاید کبھی پُر نہ ہو سکے۔ پہلے جب بھی کوئی پریشانی ہوتی تھی تو دل کو یقین ہوتا تھا کہ ابو میرے ساتھ ہیں، لیکن آج وہی ابو اس دنیا میں نہیں رہے، جن کی موجودگی میرے لیے سب سے بڑا سہارا تھی۔
ابو کے جانے کے بعد میں اندر سے بالکل ٹوٹ گیا ہوں۔ نہ دل کو سکون ملتا ہے، نہ چہرے پر پہلے جیسی خوشی رہی ہے۔ ہر وقت ایک عجیب سی اداسی دل پر چھائی رہتی ہے۔ کبھی کبھی ابو کی یاد اتنی شدت سے آتی ہے کہ آنکھوں سے آنسو خودبخود بہنے لگتے ہیں۔
ابو کا انتقال 24-9-2022 کو ہوا ، اس دن کی بعد ابو کی جدائی کا غم میرے دل پر اتنا گہرا اثر کر گیا ہے کہ اب میں دل کا مریض بن گیا ہوں۔ بظاہر لوگوں کے سامنے مسکرا لیتا ہوں، لیکن میرے دل میں کیا گزر رہی ہے، یہ صرف میرا رب جانتا ہے۔
کاش! ابو ایک بار پھر واپس آ جائیں، میں ان کے پاس بیٹھوں، ان سے باتیں کروں اور ان کے ہاتھ چوم کر اپنے دل کو سکون دے سکوں۔ مگر افسوس، اب صرف ان کی یادیں باقی ہیں اور ان یادوں کے سہارے زندگی گزارنی ہے۔
یا اللہ! میرے ابو کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کی مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭
2026-10-20 06:26:09
0
Queen :
miss you baba 😔
2026-10-03 14:58:05
2
sad girl 😭😭😭😭😭😭 :
I miss you abo g 😭😭😭😭😭
2026-10-13 09:42:48
2
🌚 :
bilkul 🥹😭
2026-10-20 02:02:23
0
Gogagujjar 58 :
bashak miss you too papa Jan 🥺🥺😭
2026-10-01 09:43:17
2
💫عشق ذادی کی شہزادی ہوں 🥹❤️ :
miss u baba jan 😭😭😭
2026-10-06 16:45:35
2
Mr Rajpoot Bhatti :
miss you my dear papa....
same to you
2026-10-14 16:17:49
0
🥀SAD_JATTI✨💔 :
right 💔😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-12 18:17:03
2
. :
right 😭😭
2026-10-14 04:41:01
2
Zohaib Mughal :
bilkul
2026-09-20 13:38:07
2
Bilal Ahmad :
💧:𝙄 𝙈𝙄𝙎𝙎 𝙐 𝘼𝘽𝙐 𝙅𝘼𝙉😭
آپ کے لاکھ وارث ہوں مگر🥲
باپ کے بغیر آپ لاوارث ہیں 💔
2026-10-18 15:07:16
0
Ayla :
Bilkul 🥹🥹😭😭💔💘💯
2026-10-19 16:51:07
0
💔🤲🏻نیلی پری :
[Crying][Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-10-12 15:34:21
2
Huⷨrͦrͦaͣmͦ Shⷬaͣzͣaͣdⷬiⷴ🖤 :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-10-14 07:48:46
1
mian abid :
😔😔😔
2026-10-13 16:02:28
1
محمد عثمان ناصر♥🕋🥺🌺 :
🥺🥺🥺
2026-10-13 15:09:01
1
it's .........queen, :
😥😥😥😥
2026-10-13 16:40:00
1
To see more videos from user @hanzladogar.dogar, please go to the Tikwm
homepage.