@adnanzakir44: عثمان غازی کی خوبصورت ترین شاعری ۔۔۔اوڑ لی ہے خاموش گفتگو نہیں کرنی دل کو مار دیتا ہے ارزو نہیں کرنی اب تمہاری راہوں میں دھول بھی نہیں ہو رہا اور تم کو پانی کی جستجو نہیں کرنی اب یقینا کوئی بھی میں نہیں دلاؤں گا اب کوئی شکایت روبرو نہیں کرنی