@muhammadi_2812: دانشور مولانا کے سامنے بے بس؟ شیخ الاسلام مولانا محمد اسحاق رحمہ اللہ

Muhammadi_2812
Muhammadi_2812
Open In TikTok:
Region: SA
Friday 18 September 2026 14:02:30 GMT
80779
8395
192
1234

Music

Download

Comments

cutemusabrothers
⚘️🌿⚘️💫MUAZAM💫⚘️🌿⚘️ :
Allah ishaaq sahib k darajat boland kare. Ameen
2026-09-18 14:55:24
56
bibi58751
bibi :
ایک ایک لفظ موتیوں جیسا ، یا اللّہ تیرا شکر تونے ہم میں ایسا شخص پیدا فرمایا جو ہم کو ہماری زبان میں تیرے دین کو تیری کتاب کو ایسے پیارے طریقے سے سمجھا گیا ، اس خزانے کو ہم تک پہنچانے میں جس کسی بھی کاوش شامل ہے اللّہ اس کی دنیا اور آخرت سنوار دے آمین
2026-09-18 17:58:33
79
faizakhan99997
Faizan Khan :
مسلمانوں میں جب سے جہاد اٹھ گیا، تب سے اسلام پیچھے رہ گیا
2026-09-18 17:01:06
31
rosaceae001
Rosaceae001 :
مولانا اسحاق مرحوم اس صدی کے مجدد ہیں. اللّٰہ تعالیٰ ایک صدی میں، ہر علاقے میں ایک مجدد پیدا کرتا ہے تاکہ دین کی تعلیم میں جو ملاوٹ ہو جائے، مجدد دین کی تعلیم کو صاف کرتا ہے. اس صدی کے مجدین میں سے ایک مولانا اسحاق مرحوم بھی ہیں. اللّٰہ اُن کو اُن کی اس محنت کا صلہ دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے. آمین ثم آمین اللّہ پاک کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے مولانا اسحاق کی قبر پر اور ہمیشہ حق بیان کرنے کی وجہ سے رب العالمین آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور بحیثیت انسان جو غلطیاں کوتاہیاں ہوئی تھی ان سے درگزر فرمائے اور ہمیں بھی موت سے پہلے سچی توبہ کرنے والا بنا دے اور جناب نبی کریم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرما ۔۔ 🤲❤️❤️❤️🤲
2026-09-19 08:37:27
10
mashkoor.hussain21
Mashkoor Hussain 786 :
ہائے صدقے جاواں ۔۔ بابا جی جیسا کوئی دیکھا نہ سنا ۔۔ علم کا بحر بے کنار ♥️♥️♥️❤️
2026-09-19 01:17:14
31
adeelasghar786
Adeel Bin Asghar Ali :
مفتی محمد اسحاق کے منع کرنے کی بنیادی وجوہات: سند کا غیر معتبر ہونا: علمِ حدیث کا بنیادی اصول ہے کہ کوئی بھی قول نبی کریم ﷺ کی طرف تب ہی منسوب کیا جا سکتا ہے جب اس کی سند صحیح ہو۔ اس روایت کی کوئی بھی صحیح سند موجود نہیں ہے۔ تابعی کے قول کو حدیث بنانا: یہ اصل میں ایک تابعی (ابراہیم بن عبلہ) کی نصیحت تھی، جسے بعد کے دور میں نقل کرتے کرتے غلط فہمی سے مرفوع حدیث (نبی ﷺ کا فرمان) بنا دیا گیا۔ تزکیہ نفس کی شرعی حیثیت: اسلام میں نفس کے خلاف جدوجہد (تزکیہ) کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کرتا اور اس کا حکم قرآن کی دیگر آیات اور صحیح احادیث سے ثابت ہے، لیکن اس مقصد کے لیے کسی ضعیف یا من گھڑت روایت کو رسول اللہ ﷺ کی طرف منسوب کرنا شرعاً جائز نہیں۔ مفتی محمد اسحاق اسی علمی بنیاد پر تنبیہ کر رہے تھے کہ بات چاہے کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو، اسے بغیر تحقیق کے نبی کریم ﷺ کا فرمان بنا کر پیش نہیں کرنا چاہیے۔
2026-09-18 17:03:00
15
zulqurnain.sikand1
Zulqurnain Sikandar :
May His soul rest in peace
2026-09-18 16:02:36
11
shoki4658
shoki :
خدا استادِ محترم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-18 16:50:00
23
zeeshanchoudhary276
𝖅𝖊𝖊𝖘𝖍𝖆𝖓 𝕮𝖍 :
تیرے ورگے پت ماواں روز نی جمدیاں۔ببر شیر
2026-09-18 20:11:29
10
imranhassan719
IMRAN HassaN :
بابا جی تیرے جیا نہی لبھنا
2026-09-19 02:50:32
10
anxari_376
M Azeem :
کیا کسی کے پاس وہ عالموں والےوڈیو ہے
2026-09-19 07:21:38
2
message4everyone
MESSAGE ❤️ پیغام :
مولانا علم کا سمندر تھے۔اللہ درجات بلند فرماۓ، آمین
2026-09-19 04:00:50
4
hafizirfanali73
Hafizirfanali73 :
واہ واہ سبحان اللہ
2026-09-18 15:23:45
13
baithak6
barish :
پوری صدی میں صرف یہ ایک آدمی ہے جس کے نام کے ساتھ مولانا لگا ہوا اچھا لگتا ہے ۔
2026-10-21 04:49:31
7
fareedrana169
Fareed Rana :
ہم شیعہ سنی دیوبندی کے چکروں میں پڑ گئے اور ایسے ہیروں کی قدر نہ کر سکے۔ بے قدرے لوگ ہیں ہم۔ اللّٰہ پاک مولانا محمد اسحاق مدنی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-25 14:40:13
5
cazharrasheed
Nostalgia :
کیسے کیسے قیمتی انسانوں کی ہم نے قدر نہ کی ان کی زندگی میں 😢😢😢 بابا جی کی قبر پر اللّٰہ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
2026-09-23 17:53:32
4
hakeemisrarawan
hakeemisrarawan :
ma Sha Allah subhan Allah
2026-09-21 06:15:27
2
imranhassan719
IMRAN HassaN :
یار یہ بندہ کیا چیز تھا ، کدھر چلا گیا
2026-09-19 02:50:04
7
younas.basra8
Younas Basra :
2026-09-18 21:38:41
2
umral1i
Ali :
اللہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
2026-09-21 16:31:32
2
peer.murtaza1
PEER MURTAZA :
الله کریم مولانااسحٰق صاحب کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین
2026-09-28 03:41:40
2
ummesameer4
Umme :
أدخُلوا فی السلم کافہ مولانا کو اللہ نبی کریم ص کا پڑوس عطا فرماۓ
2026-09-22 06:05:55
2
gullahmad01
Gull Ahmad :
mulana sahb fuj govt kay pass hai tu aam admi kaisay jahad kr sakta hai !
2026-09-18 15:19:47
3
qasimjaved18
Qasim Javed :
baba bari cheez ayy or waqee me cheez thy MashAllah, Allah pak unki maghfrt farmaye
2026-09-19 13:42:13
2
ijazkhan07112017
ijazkhan07112017 :
Moulana was most under rated scholar due to its straight forwardness and simple. His knowledge worth to appreciate, he is most learned most talented and thoughtful person. May Allah kareem awards highest ranks in Jannah. Ameen 🥰🥰🥰🥰
2026-09-19 11:44:35
2
To see more videos from user @muhammadi_2812, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About