@khizarsreflections: تین بڑے دماغوں نے تقریباً ایک ہی بات کہی ہے اور ہم نے سب کو نظرانداز کر دیا۔ نوم چومسکی صاف کہتے ہیں کہ سکول کا اصل کام اطاعت سکھانا ہے۔ تمہیں ایسا بنانا کہ جو سب کر رہے ہیں تم بھی کرو، جو سب نے پہن رکھا ہے تم بھی پہن لو اور جس بات پر سب نے ہاں کہی ہے تم بھی ہاں کہہ دو۔ سکول عظیم انسان پیدا کرنے کے لیے نہیں کھولا جاتا۔ وہ صرف فرمانبردار پیدا کرنے کی مشین ہے۔ مارک ٹوین نے اس سے بھی زیادہ تلخ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی تعلیم کے اندر کبھی سکول کو مداخلت نہیں کرنے دی۔ جو کچھ میں نے سیکھا، وہ سکول کے باوجود سیکھا۔ سکول میری صلاحیتوں کا حصہ نہیں بنا۔ اور پھر آئن سٹائن۔ دنیا کا سب سے بڑا سائنسدان سکول سے ڈراپ آؤٹ تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ میری ذہنی صلاحیتوں میں سکول کا کوئی کردار نہیں۔ کیوں؟ کیونکہ سکول علم خوف کے ذریعے منتقل کرتا ہے۔ اور خوف وہ زہر ہے جو انسان کی تمام صلاحیتوں کو مفلوج کر دیتا ہے۔ خوف کے اندر انسان صرف اطاعت سیکھتا ہے۔ سوچنا، سوال کرنا، تخلیق کرنا یہ سب مر جاتا ہے۔ اب ذرا اپنے گرد نظر دوڑائیں۔ ہم نے ان تینوں کی باتوں کو سن کر بھی وہی نظام چلا رکھا ہے جو اطاعت پیدا کرتا ہے، خوف پھیلاتا ہے اور سوچنے والوں کو دباتا ہے۔ ہم سکول کو تقدس دے رہے ہیں حالانکہ تاریخ کے سب سے بڑے دماغ اسے انسانیت کا قاتل قرار دے چکے ہیں۔ سوال یہ نہیں کہ سکول کتنا اچھا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ہم اب بھی اس کارخانے میں اپنے بچوں کو کیوں بھیج رہے ہیں جو انسان نہیں، فرمانبردار پیدا کرتا ہے۔ . . . . . . . #khizarsreflections #foryoupage #viralreels #PakPolitics #exploremore
ye khod apny buchon ko bary bary school main bhaijty ha aur humain khaity ha k school na Jao khoud degree ly kar bary bary officer ban jaty ha journalist ban jaty ha aur gareeb school main na jay is liy ye government chati h ak log jahil rhy is liy in ko ye task dia ha
2026-09-20 10:47:00
0
Imran Production Tv :
realty
2026-09-18 14:47:11
1
Khalid Khan :
کبھی سچائی سے باچا خان پہ بات کیجئے
2026-09-18 17:34:17
0
Rubab khan :
شکر ہے کسی کو تو سمجھ آئی ۔۔۔ ساری زندگی مجھے سکول سے نفرت رہی ہے بچوں آدھا سویا ہوا آدھا جاگا ہوا گرمی سردی میں صبح صبح اٹھا کر بھیج دیتے ہیں ٹیچرز کے رویے چہرے چنگیز خان جیسے ہوتے ہیں کوئی فائدہ ہوا سکولز کا انسانوں کو
2026-09-20 08:26:12
2
Rashid Minhas :
Bro system smj chuka hai
2026-09-20 10:32:20
0
M Rashid :
Great
2026-09-19 02:50:16
0
🤡مارخور🤡 چیتی 🤡عورت 🤡 :
abb batayein kis krun
2026-09-19 10:11:43
0
🤡مارخور🤡 چیتی 🤡عورت 🤡 :
to phir kia kia jaye ??? school na bjha jaye bacho ko
2026-09-19 10:10:39
0
🤡مارخور🤡 چیتی 🤡عورت 🤡 :
mai b bacho ko school ni bjhna chati ..but Mera shuhar kehta hy. tm bacho mai discipline paida ni krna chati islye school ni bjhti
2026-09-19 10:11:35
0
Tajmal Hussain :
🥰🥰🥰
2026-09-18 14:33:40
1
Tariq Butt :
👍👍👍
2026-09-20 10:06:17
0
No more silence :
💯💯💯
2026-09-20 08:00:03
0
Shami sandhu🥷🥷 :
💯💯🫡
2026-09-19 09:28:30
0
RAJU🌍 :
❤️❤️❤️
2026-09-19 04:26:37
0
Saif Ullah khan Khattak :
😯
2026-09-19 02:49:04
0
𝐇𝐔𝐒𝐒𝐀𝐈𝐍 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-20 14:08:28
0
To see more videos from user @khizarsreflections, please go to the Tikwm
homepage.