@shafijansj: #کوہاٹ: دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے لیے صوبائی وزیرِ اطلاعات، سائنس و ٹیکنالوجی و انفارمیشن ٹیکنالوجی شفیع جان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہاٹ کا دورہ۔ صوبائی وزیر شفیع جان نے ہسپتال میں زیرِ علاج دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی، ان کی خیریت دریافت کی اور علاج معالجے سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا بھی کی۔ شفیع جان نے ہسپتال انتظامیہ سے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کے بارے میں بریفنگ لی اور بہترین علاج و نگہداشت کی ہدایت کی۔
Bhai ye surf kpk mia q Punjab Mai q nai hota ye sab Koch
2026-09-18 15:28:54
0
HAMZA. :
🥰🥰🥰🥰😭
2026-09-18 14:14:47
2
beautiful Dubai 804 :
اسلامی جمہور پاکستان
2026-09-18 15:06:27
0
ZAKHMI :
😭akh za ma watan
2026-09-18 16:05:10
0
SK..ᴘᴀᴛʜᴀɴ💫💥🇦🇪🇵🇰 :
2026-09-18 14:53:23
1
Rasheed khan :
2026-09-18 14:44:04
1
W 💔 S 💔 56👑 :
اس زالموں کو اللہ تعالیٰ ہی پوچھ گا😔
ہم آپ کے ساتھ ہے shafi Bhai
انشاللہ ایک بار پھر عمران خان کی حکومت اے گی انشاء اللہ 🤕😞
2026-09-18 15:07:53
0
وقاص کاکڑ :
2026-09-18 15:34:17
0
Ꮪꫝᴍɪ :
💔💔💔
2026-09-18 15:15:25
0
Umeed :
imran khan
2026-09-18 15:37:42
0
Balal❤️❤️ Masood :
🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-18 14:53:16
1
🫀YM۔ysOO۰۰👑❤️🩹 :
پنجاب جانے کے بجائی امن پر توجہ دو ظالموں کیوں ظلم کر رہے ہوں 😢
2026-09-18 14:48:27
0
🍁🍂meeru - 🚫🚩 :
اللہ سب شہداء کے درجات بلند فرمائے
آور باقی سب کو صحت سلامتی والی لمبی زندگی
عطاء فرمائے
آور جو شہداء کے گھر والے ہے اللہ ان کو صبر جمیل
عطاء فرمائے آمین ثم آمین 🥺🤲🏻😩😭😭😔
2026-09-18 14:53:02
0
Alima♡pti~▄︻̷̿┻̿═━一 :
804
2026-09-18 14:15:05
6
khokhar Multan :
2026-09-18 14:27:33
1
💥Pat Cummins💥 :
2026-09-18 14:43:06
1
IRFAN KHAN :
2026-09-18 14:16:04
6
kaptan Ka khilari :
2026-09-18 14:39:10
1
ibrahim12 :
2026-09-18 14:40:21
1
C'-'U'-'T'-'I'-'E ✓ 🥰🥰 :
2026-09-18 14:13:57
0
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm
homepage.