@kaptankatiger.804: محسن نقوی اس بار 24 نومبر نہیں بلکہ 27 ستمبر ہے اب کی بار لیڈ ایک مڈل کلاس نوجوان کر رہا ہے، اور اب کی بار لانگ مارچ صرف سیاسی جماعت کا نہیں بلکہ یہ قوم کا لانگ مارچ ہے، لہٰذا قوم کے سامنے مت آنا 🔥✊ #kaptankatiger #viral #imrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok