ٹھیک ہے میں ثابت کروں گا کہ اپ کے پاس ویزہ بھی ہے اور پاسپورٹ بھی ہے لیکن پھر اگر یہ اگر اگر میں بات صحیح کہہ رہا ہوں تو ہاتھ اٹھا کر ہاتھ اٹھا کر گواہی ضرور دینا ہاں ابداد اپ سے پہلے لے لی ہاتھ اٹھانا ہی گواہی کے لیے ویزے کو عربی میں کہتے ہیں جواز و سفر اردو میں کہتے ہیں جواز سفر اب سننا جو کربلائی ہے اور ماتمی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کربلا جنت کے ٹیلوں میں سے ایک ٹیلا ہے جو کربلائی ہے اور ماتمی ہے اس کے لیے ہی تو جنت بنی ہے اب جعفری صاحب تشریف فرما ہیں اپ کی خدمات ہیں اپ ماشاءاللہ قافلے لے کر جاتے ہیں زیارت کراتے میں اپ کو ثابت کر رہا ہوں کہ ان سب کے پاس پاسپورٹ بھی اور ویزا بھی ہے ٹھیک ہے جناب حافظ صاحب اور اپ نے دعا کرنی ہے کہ مالک سب کو کربلا بلائے جو کربلائی ہیں اور ماتمی ہے اس کے لیے ہی تو جنت بنی ہے میرا جواز سفر بھی یہی اور جنت میں جانے کا ویزہ یہی ہے اے میرے سینے پہ یہ نقش ماتمغہ حسین کا ابھی اس وقت حال میں ویزہ کربلا کا کس کے پاس
2026-09-20 06:38:08
2
@Hamida khan :
🌹🌹🌹 Ameen 🙏🙏🙏🙏
2026-09-19 16:44:31
0
syeda kinzazehra :
2026-09-19 15:48:21
0
Ali aliuser7310528121335 :
ameen
2026-09-19 09:34:14
1
Saqib Hussain 🥰🏴🚩🏴🚩🏴🚩🏴 :
🥰
2026-09-19 23:33:27
0
To see more videos from user @hussainiboy440, please go to the Tikwm
homepage.