@noorulhuda3521: حدیث شریف کا مفہوم یہ ہے: کہ تم سب مل کر کھانا کھاؤ،اور الگ الگ ہو کر مت کھاؤ، اس لیے کہ برکت سب کے ساتھ مل کر کھانے میں ہے ( اپنے خاندان کے ساتھ ایک دسترخوان پر بیٹھ کر کھانا کھاؤ اور اگر ہو سکے تو آیک ہی برتن میں ۔۔اب ہمارے آج کل کے خاندان میں تو دیور بھی آتا ہے وہ اس سے اسلام میں پردہ کرنا ہے ۔۔۔۔تو خاندان کا مطلب اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ اور اگر شادی نہیں ہوئی ہے تو اپنے ماں باپ اور بہن بھائیوں کے ساتھ مل کر ) ۔۔۔#hadise #islamic #repost #creatorsearchinsights #umfreezmyaccount