@malakjani30: اس دفعہ ہم بہت کلیئر ہیں کوئی ایسی صورت نہیں ہے کہ جوانوں پر گولی چلے گی تو وہ چپ کرکے بیٹھیں گے، میں جو بھی لیڈرشپ ہے اس کو یہ درخواست کروں گا کہ آپ لوگ ضرور احتجاج کریں اپنے علاقے میں کریں لیکن اس طرح آکر وفاقی دارلحکومت کو بند کرنے کی اجازت نہیں ہوسکتی، محسن نقوی یہ بیان ان کے لیے بھی ہے جو کہہ رہے ہیں 26 نومبر سے زیادہ برا ہوگا ۔۔۔ یا جو کہہ رہے ہیں 26 نومبر بھول جائیں گے جو 27 ستمبر کو ہوگا ۔ #mohsinnaqvi #MinistryofInterior #islamabad #PTIofficial