@hussan_parsat8: میرے مطابق مرد کے حصے میں آئی ہوئی عورت اتنی توجہ اور محبت کی حقدار ہوتی ہے کہ اسے لگے کہ وہ دنیا میں واحد عورت ہے جو منو سلوی سے زیادہ رسیلی ہے، مینورکا کے پانی سے زیادہ شفاف ہے کسی نئے پیدا ہونے ہونے والے بچے کی طرح معصوم ہے اوس کے لمس سے زیادہ پراثر ہے ، کسی بنجر زمین میں پھوٹنے والی امید سے زیادہ عزیر ہے ۔۔۔۔۔ اور یہی میری سوچ ہے جو میرے مطابق ہے۔ 🖤 #waqaryousafzai #nature #aesthetics #pasthopoetry🖤 #viral