😭😭😭😭 اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
2026-09-19 14:28:08
0
꧁༒☬𝓛𝓪𝓭𝓵𝓪💕𝓡𝓮𝓱𝓪𝓷☬༒꧂ :
### آئی جی سندھ سے انصاف کی پُرزور اپیل
جناب آئی جی سندھ صاحب!
ہم آپ سے ہاتھ جوڑ کر اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے شہید بھائی اور بہن کے قتل میں ملوث ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
ہمارے پیاروں کی جدائی نے ہمارے خاندان کو غم اور دکھ میں مبتلا کر دیا ہے۔ ہم آج بھی اپنے شہید بھائی اور بہن کے لیے انصاف کے منتظر ہیں۔ ہماری آپ سے گزارش ہے کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیا جائے اور ہمیں انصاف دلانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔
ہم سندھ پولیس اور حکومتِ سندھ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے شہید بھائی اور بہن کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
ہمیں امید ہے کہ ہماری فریاد سنی جائے گی اور ہمیں انصاف ضرور ملے گا۔
انصاف ہمارا حق ہے، ہمیں انصاف دیا جائے۔
2026-09-19 14:02:43
1
BO SS :
2026-09-19 04:38:30
1
Soniya Khan :
allah pak hmare bache ko jannat ne aala moqam ata farmaye
2026-09-19 15:23:11
0
Majid Shah :
🤲🤲🤲🤲 Allah maaf Kare🙏🙏🙏🙏
2026-09-19 03:23:11
0
Mrizharkhan :
2026-09-19 07:55:32
0
skhanskhan :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-19 08:49:53
0
ارشد صدیقانی :
2026-09-18 14:57:07
0
Mrizharkhan :
2026-09-19 07:55:26
0
Mrizharkhan :
2026-09-19 07:55:21
0
saidaliking804 :
2026-09-19 11:26:04
1
molabukshksh007 :
😭😭😭
2026-09-18 14:57:42
0
Khan 786 :
😭😭😭😭
2026-09-20 16:05:42
1
Wajid Dispatch :
2026-09-18 16:06:11
0
Zaheer Shah :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-19 12:39:14
1
habibjaan269 :
2026-09-18 17:04:33
0
𝗶𝘁,𝘀💫𝑨𝑴𝑰𝑰𝑵𝑶🥀˃ಢ‸ಢ :
@حمیداللہ محسود:افسوس افسوس یا اللہ یہ پھول جیسا بچہ جس نے اپ کا قلام سینے میں محفوظ کر کے ان ظالموں نے سینا چیر کر کے شہید کر دیا گیا یا اللہ ہم بے بس ہیں ان ظالموں کو تباہ برباد کر ان کے نسل تباہ برباد فرما یا اللہ یہ تو حافظ قران تھا ماں کے سامنے گولی سے سینہ چیر کر کے شہید کر دیا گیا یا اللہ اپ نے ان ظالموں کو رسی ڈیلا کر کے چھوڑا ہے یا اللہ ان ظالموں کو کھینچ دو عبرت کا نشان بنا اور جو ظالموں کا ساتھ دیتا ہے ان کو بھی دنیا اخرت میں رسوا کرے
2026-09-18 19:15:37
0
Rahman Qadeer :
@Rahman Qadeer:Muredk se mamla start Howa tha... Jo afosos se pore Pakistan main phel gya... police hud chor hai.... ab Kisi gareeb ko pakar kar bayan dalwayein ge .... aur kahein ge Banda arrest kar Liya hai jab k asal police chor Azad ghomein ge... jaise sayasi jamato aur wakeelon aur jajon k bache qatal Karne k baad ghomte Hain
2026-09-18 22:00:36
2
To see more videos from user @myjunaid1, please go to the Tikwm
homepage.