@fahadshafiq11: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کی ہدایت پر گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی زیرِ صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں پیٹرولیم مصنوعات پر ریلیف اور سبسڈی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کوآرڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ ڈاکٹر فہد شفیق سمیت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے شرکت کی۔ اجلاس میں عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرنے اور سبسڈی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی، جبکہ سندھ کےعوام تک ریلیف فوری طور پر پہنچانے پر اتفاق کیا گیا #foryou #pmshehbazsharif #govermentofpakistan #governorsindh #fahadshafiqyouthleader