@sohail.khan.swati28: آنے والے وقت میں خیبر پختونخوا کی قیادت کے لیے ہماری رائے میں عنایت اللہ خان ایک اہم انتخاب ہیں۔ سیاسی تجربے اور سابق حکومتی ذمہ داریوں کی بنیاد پر ہم سمجھتے ہیں کہ صوبے کو عنایت اللہ خان جیسی قیادت کی ضرورت ہے۔ 🤍 سیاست میں اختلاف اپنی جگہ، مگر خیبر پختونخوا کے بہتر مستقبل کے لیے ہماری امید عنایت اللہ خان سے وابستہ ہے۔#tiktokviralvideo #unfrezzmyaccount #viralvideo @Inayatullah Khan @AHMAD KHAN SWATI @UPDATE JAMAT ISLAMI @𝚶ꕶ么ɪD N么Ꮤ么乙 شنواری @ALONEیوسفزئی🚩