@adnanbaloch0277: آج تمام بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ کھانے پر خوبصورت وقت گزرا سب دوستوں کا دل سے شکریہ کہ تشریف لائے۔ خصوصی شکریہ افتخار احمد بھائی کا، جنہوں نے سب کو اکٹھا کیا۔ اللہ تعالیٰ ان کے رزق میں برکت دے اور ہماری محبتیں قائم رکھے۔ آمین #دوست #بھائی #دوستی #افتخار_احمد #خوبصورت_لمحات #شکریہ #Friends