@bareekhna8: اگر وہ شخص جو حقیقت کو جانتا ہو، یہ جان لے کہ اس کی دی ہوئی خیرات فقیر کے ہاتھ میں جانے سے پہلے اللّٰہ کے ہاتھ میں پہنچتی ہے تو یقیناً دینے والے کی خوشی لینے والے کی خوشی سے کہیں زیادہ ہوگی۔ منقول 🍁 #بريښنا🍂 #bareekhna8 #faryoupage #faryoupage