مجھے اب کسی بھی دکھ کا ڈر ہی نہیں ہے
کیونکہ میرا تو کوئی اپنا گھر ہی نہیں ہے
مجھے روز انہیں باتوں کا تعنہ دیا گیا کامران
جن راستوں پر کبھی میرا گزر ہی نہیں ہیں
2026-09-18 17:21:12
1
Dawood_sayss :
background music name?
2026-09-18 15:47:08
1
Rana Azhar Advocate :
wah
2026-09-18 16:14:31
1
wajid sardar :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-18 15:24:27
1
Mubashir G :
😳😳😳
2026-09-18 17:16:15
1
༺🍃☞Fake Hansi📿9T6🏴☠️ :
❣️❣️❣️
2026-09-18 15:30:47
1
Zahid Fateh :
😌😌😌
2026-09-18 15:25:24
1
MAHII DOLL👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 15:24:43
1
Alee 🌘 :
@حمزہ حسام ⚜:مکمل غزل
اِس اضطراب اور اذیت کو چھوڑ کر
ہم جا رہے ہیں تیری محبت کو چھوڑ کر
مردوں کے پاس اور کوئی راہ بھی نہیں
عورت کے پاس جاتے ہیں عورت کو چھوڑ کر
بارش میں ہاتھ تھام کے کہنے لگی مجھے
جاتا ہے کون اتنی سہولت کو چھوڑ کر
میں خود کشی سے قبل لکھوں گا تمام دکھ
جاؤں گا عمر بھر کی ندامت کو چھوڑ کر
رکھتے ہیں اک نشست کسی شام میں کہیں
عورت،شراب،اور سیاست کو چھوڑ کر
2026-09-18 18:21:20
1
To see more videos from user @dardnamaa, please go to the Tikwm
homepage.