@sultan.ameer.khan99: مداد خیل کرکٹ میلہ سیزن 2 میں میانوالی کے معروف سنگر عرب نیازی کی خصوصی آمد عرب نیازی کی نامور کمنٹیٹر اسلم نیازی جی ایف اور رانا اشراق کے ساتھ خصوصی گفتگو، جہاں انہوں نے مداد خیل، نتن خیل اور وتہ خیل برادری کے لیے خصوصی ماہیے پیش کیے۔ اس موقع پر عرب نیازی نے اپنے مشہور گیت "ساڈے ویہڑے سہنڑا دا نواب آیا اے" کے خوبصورت بول بھی گنگنائے۔ کرکٹ کے میدان میں موسیقی کی یہ خوبصورت محفل بھی دیکھیے، صرف میانوالی سپورٹس پر۔ #MianwaliSports #MidadKhelCricketMela #Season2 #ArabNiazi #AslamNiaziGF