@dw_urdu: کوہاٹ میں پولیس کمپاؤنڈ کے قریب دھماکا، متعدد افراد ہلاک صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کی مسجد پر حملے کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہلاک شدگان میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ریاست تباہ، ، پختونوں کا قتل عام کیا کبھی جہاد کے نام پر اور کبھی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کے نام پر
2026-09-18 17:04:16
57
اللہ اکبر :
یہ شہیدوں کو ہلاک کہ رہا ہے خدا کا خوف کرو[Crying][Crying]
2026-09-18 17:49:37
39
Pakistan ke Awaz :
ناپاک فوج پر 100000 بار لعنت
2026-09-18 18:56:12
7
Sazuddin Khan Achakzai :
ناپاک فوج
2026-09-18 17:35:05
50
Muhammad Rayan :
دہشت گرد قاتل ناپاک فوج پر لعنت
2026-09-18 17:10:35
76
Asim Mughal🍁 :
کوہاٹ مسجد میں شہید ہونے والے نمازیوں کو اللہ جنت نصیب کرے 💔
2026-09-18 18:38:02
13
🍁گم نام ⚜️ :
cm sahib ko protest say he Fursat nai milti [Innocent]
2026-09-18 17:28:53
19
خالی ولی :
اسہ وقت فلسطین اور کے پی کے میں کوئی فرق نہیں ہے
2026-09-18 17:45:34
20
SARMAD SINDHI 🚩 :
na pak army
2026-09-18 19:28:55
9
Muhmmad rahim :
🙏 Indiana and Israel policy big tearrisst in the world
2026-09-18 21:07:37
0
چانڈیو :
napak foj
2026-09-18 17:09:24
53
Rizwan Butt :
Allah hu akbar
2026-09-18 18:28:34
6
*"𝚂𝙰𝚛𝚔𝙰𝚛😎❤️🔥 :
ہلاک🥹💔
افسوس جب بھی ہم پختون۔ شہید ہوتے ہے تو ہمیں ہلاک کہا جاتا ہے💔
2026-09-18 20:16:38
6
saifula. 804. 🥰 :
2026-09-18 17:58:59
18
Nawaab :
isi mi army murdabad
2026-09-18 17:29:07
21
silence :
What is the meaning of 'Halak
2026-09-18 17:15:57
17
Laiq Zaman :
2026-09-18 19:08:55
17
MALIK TARIQ 331 :
اللہ تعالیٰ رحمت کرے
2026-09-18 18:10:18
5
ahmedali143 :
Allah o Akber
2026-09-18 17:00:22
14
tameezkhan960 :
2026-09-18 16:51:33
11
@Hizb Ullah 777 :
وزیراعلی کے نوٹس لینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی باقی پارٹیوں کی مذمت کرنے کی کیونکہ یہ لوگ خیبرپختونخوا میں سیاست تو کرتے ہیں لیکن پختونخوا کے امن امان کے لیے متحد نہیں ہوتے ان سب کو عام پختونوں کے خون بہانے میں فائدہ ہے۔۔۔
جو گروہ آپس میں لڑتے ہیں ان کی نچھلہ طبقہ تباہ ہوتا ہے اور بڑے لوگ ڈالر لیتے ہیں۔۔۔
کیونکہ ان کو جنگ کرنے میں فایدہ ہے۔۔
اور رہی بات سیاسی لوگوں کی تو یہ سیاست دان صرف مذمت کرتے ہیں اور پختونوں کے خون بہانے پر سیاست کرتے ہیں۔
2026-09-18 17:51:51
5
To see more videos from user @dw_urdu, please go to the Tikwm
homepage.