تمہاری قدر کرتا ہوں، اس پر ناز مت کرنا
مجھے قتل کر دینا، نظر انداز مت کرنا۔
یہاں ایسے شکاری ہیں جو تم کو نوچ کھائیں گے،
ہماری قید میں رہنا، کہیں پرواز مت کرنا۔ 🥀❤️رحمان لاشاری ✍️
2026-09-23 10:47:14
3
Asim_Rao :
i need loyal friendship ❤️😊🥰
2026-09-18 16:53:10
2
sajjad786 :
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھ لیتے ہو فراز
دوست ہوتا نہیں ہے ہر ہاتھ ملانے والا ❤️🩹
2026-11-12 05:48:21
3
⚔️ A.R.B.A.B🦅جutt⚔️ :
ہم بھی مسکراتے تھے کبھی بے پرواہ انداز سے
دیکھا ہے آج خود کو کچھ پرانی تصویروں میں💁💫🥀✒️
2026-09-19 08:44:44
6
(🚩ناصر)SKR🚩 :
🌹:میں تیرے چاند کی کھیتی میں گہر ہوتا ہوں
چھپ کے انسانوں سے مانندِ سحر روتا ہوں
دن کی شورش میں نکلتے ہوئے گھبراتے ہیں
عُزلتِ شب میں میرے اشک ٹپک جاتے ہیں
مجھ میں فریاد جو پنہا ہیں سناؤں کس کو
تپش شوق کا نظارہ دکھاؤں کس کو
2026-10-21 11:00:14
1
عـﹻۧﹻۧـمار :
yar wo bht pyari lgti
2026-09-19 13:58:42
4
♕S ム I M﹕↻ :
2026-09-21 13:21:28
4
𝓢𝔂𝓮𝓭 𝓪𝓵𝓲 𝓼𝓱𝓪𝓶𝓼𝓲 :
حالتِ حال کے سبب حالت حال ہی گی شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی ہی گی
2026-09-24 19:07:31
1
𝑭𝑨𝑳𝑺𝑬 💸 :
qurban is poetry par 😭🥺
2026-10-09 09:29:56
0
ROOH~ E~ MAAN 🥀 :
mera name
2026-09-18 15:43:51
1
..ᛖΐ𝙧𝒛𝒶🥀🧸 :
💔🥺 hmza hassam
2026-09-18 17:28:23
1
🔱 𝗦𝗢𝗢𝗠𝗥𝗢 🔱 :
2026-09-18 15:52:40
2
DaNii YaL :
2026-09-18 21:06:45
1
it's Akram :
🌹:میں تیرے چاند کی کھیتی میں گہر ہوتا ہوں
چھپ کے انسانوں سے مانندِ سحر روتا ہوں
دن کی شورش میں نکلتے ہوئے گھبراتے ہیں
عُزلتِ شب میں میرے اشک ٹپک جاتے ہیں
مجھ میں فریاد جو پنہا ہیں سناؤں کس کو
تپش شوق کا نظارہ دکھاؤں کس کو
2026-10-24 03:49:37
1
🔻,Haمzہ,🔺 :
2026-11-11 18:28:03
1
🌷 :
💔
2026-10-27 08:57:42
0
Asghar ali :
2026-10-24 16:23:36
0
😈Zain Lak😈 :
2026-10-23 09:05:23
0
ALi HASSAN SHAH G 😈😎😎😈 :
WA BHAI BAHOT ACHI BANAI BAHO WA G WA 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-17 08:53:37
0
Sa💔lma💔n sha💔h👑 :
خدا جانے کہ میں کس لڑکی سے پیار کر بیٹھا یقین جانا ہے کیا مجھے ہر کوئی وہی دکھائی دیتا ہے 💔💔💔
2026-10-18 06:51:11
0
PEAK🗿PRIORITY🗿 :
2026-10-26 09:26:31
0
Ch AYAAN :
اگر جاننا ہے کہ محبت کیا چیز ہے تو رات سے پوچھو 🌙✨
جو جاگنے پر مجبور کر کے درد کی داستان سناتی ہے 📖🥀
ہاتھ کٹوا کر بھی انسان اس ڈور کو چھوڑ نہیں پاتا 🩸
محبت وہ خوبصورت گناہ ہے جو جیتے جی مار دیتی ہے 💔
۔ ریٹس آیان جانی ✍️🔥
2026-10-25 22:05:31
1
👑[ZiÂ~RÄjpūT]👑 :
hayyyyyyy 🥺 Mari Jan A ❤️❤️❤️
2026-09-19 10:06:28
2
شاہ زیب_خان🍁 :
Haye@AHSAN🥀
2026-09-18 17:19:21
2
To see more videos from user @sadi01870, please go to the Tikwm
homepage.