ازل سے ابد تک مولا علی علیہ السلام کے ساتھ ہیں ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-18 17:36:22
131
˚ ༘💕 ⋆。˚RบȿT𝒂ꪑ Aḽ𝘪˚ ༘💕⋆。˚ :
بات تو ختم ہو گئی تھی جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمار بن یاسر کو فرمایا تھا کہ اے عمر ساری دنیا ایک طرف ہو لیکن علی ایک طرف ہو تم نے علی کو نہیں چھوڑنا کیونکہ علی حق ہے اور حق علی کے پیچھے ہیں اب چاہے ہزار جنگ ہی کیوں نہ ہوں ہم تو علی والے ہیں اور علی کے ساتھ ہی رہیں گے
2026-09-19 02:08:54
49
⚔️JATT DON'T Care🖤👑✌️ ⚔️ :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]bs karo [Pray][Pray]
2026-09-20 08:47:58
0
Masroof :
جنگ میں دونوں حق کیسے ہو گے
2026-09-18 17:09:48
48
بجاڑ گجر :
jhung howi he
2026-09-20 05:44:33
0
Saim Ali :
صرف اور صرف مولا علی علیہ السّلام حق پر ہے
2026-09-19 02:58:25
48
Junaid Ali :
Mola Ali a.s hmesha haq pr hy.
2026-09-19 20:46:31
0
Syed ,Hassnain, :
haq All s a k Sath h
2026-09-20 05:45:12
0
Hafiz Shahid Mehmood :
میں بھی حضرت علی کے گروہ میں ہوتا
مگر حضرت امیر معاویہ کے بارے بھی کوئی منفی بات نہیں کر سکتا وجہ حضرت حسن نے آپ سے صلح کر لی تھی
2026-09-19 14:05:42
5
user2017574060846 :
میرا عقیدہ یہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ حق پر ہیں اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے اور حضرت عائشہ اور حضرت امیر معاویہ نے جو جنگیں لڑی ہیں اگر میں اس وقت ہوتا تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا ساتھ دیتا کیونکہ حق حضرت علی کے ساتھ ہے
2026-09-19 12:17:03
6
Imran Butt :
اچھا ایک اور بات سمجھ سے بالاتر ہے اگر اماں عائشہ صدیقہ اور حضرت معاویہ حق پر نہیں ہے اہل سنت والجماعت جو کہتے ہیں تو حق پر کون ہے حضرت علی یہ بھی مان لیتے ہیں اگ پر حضرت علی ہیں لیکن حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اگر حق پر ہیں تو پھر ان کو تو چاہیے تھا کہ یہ جنگیں نہ کرتے یہ بھی مان لیتے ہیں حق پر حضرت علی ہیں لیکن حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ اگر حق پر ہیں تو پھر ان کو تو چاہیے تھا کہ یہ جنگیں نہ کرتے اور جنگی حکمت عملی کے تحت اور حکمرانی کی حکمت عملی کے تحت وہ پسوا ہو اور جنگی حکمت عملی کے تحت اور حکمرانی کی حکمت عملی کے تحت وہ پسپا ہو جاتے تو یہ معاملات اس حد تک پہنچتے ہی نا اس کا مطلب ہے کہ تینوں سے غلطیاں ہوئی ہیں حضرت علی حضرت عائشہ حضرت معاویہ تینوں سے غلطیاں ہوئی ہیں جنگ کے معاملے میں یہ تینوں لوگ جو ہیں نا تو یہ معاملات اس حد تک پہنچتے ہی نا اس کا مطلب ہے کہ تینوں سے غلطیاں ہوئی ہیں حضرت علی حضرت عائشہ حضرت معاویہ تینوں سے غلطیاں ہوئی ہیں جنگ کے معاملے میں یہ تینوں لوگ جو ہے نا جرمدار ہیں
2026-09-19 04:00:02
1
Sohail Abbasi :
Mola ali [Red heart]
2026-09-19 12:17:13
0
Hussaini lal 5 :
تین جنگ میں مولا علی ع کے ساتھ ھیں
2026-09-18 16:25:05
29
RajpooT ZaDa✨🔥 :
مَنْ. کَنْتُ. مَوْلَاُٰ.فَھٰذَاْ.عَلِيٌ. مَوْلَاْمولا علی علیہ السلام ہی حق پر ہیں
2026-09-19 04:03:11
21
Money bhaya :
حق کو میرے مولا امیر المومنین امام المتقین سرکار علی علیہ السّلام پہ فخر ہے
2026-09-18 17:48:16
26
A S I F _ A B B A S I :
Haq Ali A.S
2026-09-19 16:51:09
0
Ali Khan :
I must be starting with Hazrat Ali
2026-09-18 18:12:35
10
محمّدعلئ🔰 :
ازل سے ابد تک مؤلا علئء علیہ السلام کے ساتھ ہیں [Perfect score]
2026-09-18 16:34:17
16
Shahid♥️♥️♥️ :
حق علی کے ساتھ ہے
اور
علی حق کے ساتھ ہے
تو
ہم بھی علی کے ساتھ ہیں
2026-09-19 14:50:13
5
Khalid mehmood :
علی علیہ السلام حق ہے اور حق علی علیہ السلام کے ساتھ ہے جو بھی علی کے سامنے آیا وہ حق نہیں
2026-09-18 17:38:07
6
🥷 وا صحابہ وا 🥷 :
2026-09-19 11:04:32
0
Sana Ullah Khan :
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
حق علی کے ساتھ اور علی حق کے ساتھ
2026-09-20 17:58:36
2
عابد ملک :
یہ سب دنیا میں فتنہ ڈالنے کی کوشش کرنے والے لوگ اللہ اور اللہ کے رسول سے محبت کو پیچھے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں قران اور حدیث کی بات نہیں کریں گے
2026-09-19 19:05:32
0
Javed Kamboh :
2026-09-19 09:10:21
0
Rashid Mehmood :
باغی گروہ کا کیا کرو گئے
2026-09-19 12:09:40
1
To see more videos from user @jaffri.syed.1214, please go to the Tikwm
homepage.