@rasheed.ahmad.dr: #plzunfrezemyaccount #viral?videotiktok #انا للہ وانا الیہ راجعون بہت ہی پیارے بھائی چوہدری امانت علی، آفیسر پٹرولنگ پولیس کی اہلیہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ مقامی قبرستان فیض آباد میں ادا کر دی گئی، جس میں اہلِ علاقہ، عزیز و اقارب اور دوست احباب نے بھرپور شرکت کی۔ اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور چوہدری امانت علی سمیت تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔ 🤲