@aziezkhano: "-میں نے اس سے محبت نہیں کی تھی اس نے مجھے خود سےمحبت کروائی تھی,اس نے مجھے ایک نامحسوس اندازمیں مجبور کیا تھا کہ میں اس سے محبت کروں ,اگر میں اس کچی عمر میں اتنا سمجھ دار ہوتا جتنا آج ہوں تو کسی کی وقت گزاری یاوقتی دل لگی کو سمجھ پاتا.....تو میں اس سے محبت تو کیانفرت بھی نہ کرتا ✨ #viral #fyp #pashto #poetry #CapCut