@safi_vibes0: علم سکھایا جا سکتا ہے مگر اخلاق، وفاداری اور احساس خون کی دین ہوتے ہیں، کسی استاد کی نہیں۔ میں بھی اس وہم میں تھا کہ لوگ بدلتے ہیں، مگر تلخ تجربات نے سکھایا کہ جو مٹی میں نہیں وہ روئوں میں نہیں آسکتا۔ کسی کےآگے احساس کی بھیک مانگنا فضول ہے۔ کچھ موڑ ایسے آتے ہیں جہاں شکایتیں دم توڑ دیتی ہیں اور انسان چپ چاپ خاموشی کی چادر اوڑھ لیتاہےکیونکہ وہاں بولنا لفظوں کی توہین ہوتی ہے۔ ❤️😔@Gulwareen Bacha #foryoupage #safivibs0 #haroonbacha #growmyaccount #foryou