@ASIM MAJEED💕:اے چاند تو اتنا کیوں چمک رہا ہے جس کے ساتھ چمکنا چاہیے تھا وہ تو تجھے چھوڑ کے چلا گیا ہے اب تو اتنا نہ چمک ہے چاند اب تیرے چمکنے کا ٹائم ختم ہو گیا ہے
2026-09-27 19:24:18
2
*𝓜𝓞𝓗𝓣𝓐𝓡𝓜𝓐*_🥀 :
caption plzz
2026-09-18 18:55:43
5
Butt :
🍁:کسی کا محل دیکھ کر اپنی جھونپڑی جلانے والے اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ سکون دیواروں کی اونچائی میں نہیں، دل کے اطمینان میں ہوتا ہے۔ انسان اگر دوسروں کی چمک دیکھ کر اپنی زندگی سے نفرت کرنے لگے تو وہ کبھی شکر کی دولت نہیں پا سکتا۔ ہر شخص اپنی قسمت، اپنی آزمائش اور اپنے وقت کے ساتھ جیتا ہے، اس لیے دوسروں کی نعمت دیکھ کر جلنے کے بجائے اپنی نعمتوں کی قدر کرنا سیکھیں 🤝
2026-09-27 18:44:47
3
ᥫ᭡ 𝑴𝒂𝒔𝒉𝒂 :
ضروریات تو پوری ہو جاتی ہیں لیکن، آہ!! خواہشات🙂
2026-09-21 22:37:04
5
🦋⃝𝙨𝙞𝙡𝙚𝙣𝙩 𝙨𝙤𝙪𝙡ᥫ᭡ :
اے میرے پسندیدہ شخص تو نے
مجھے ویرانیوں کے حوالے کر ڈالا۔
2026-09-28 07:30:49
2
🌒 :
2026-09-28 09:39:06
1
انت الحیات :
ان بازوں کی خیر ھو جن پہ سر رکھ کہ سونے کی چاہ میں ہمارے خواب آنکھوں کی دہلیز پہ بوڑھے ھو گئے
2026-09-29 17:52:44
0
✨اپسرا🫶 :
@𝐒𝐖𝐀𝐍🦢🖤:It's maturity to understand....!!
دل بڑے ڈھیٹ ہوتے ہیں ہر چیز سہہ جاتےہیں🥀🫠
2026-09-28 04:14:41
1
AURA VIBES🚩 :
2026-09-19 22:32:53
4
𓆩⤹⎯꯭᪳𝐌๏๏ƞ🌙⎯꯭᪳𝆺𝅥 :
چاند کو دیکھ کر بس اتنا سیکھا_*۔۔۔
خاموش رہ کر بھی چمکا جا سکتا ہے_*✨🫀
2026-09-27 17:35:39
4
🌸 اریبہ نواز بھٹی 🌸 :
🌸🌸🌸
2026-09-18 16:32:22
6
enjoy life 🦋☺️ :
😔😔😔
2026-09-20 19:01:59
2
DePreSseD PeRsoN 💔🥺🫂🥀 :
🥺🥺🥺
2026-09-27 15:30:12
2
ملک زیبی💖 :
💖💖💖
2026-09-27 17:59:15
2
Pari🥰♥️ :
🥺🥺
2026-09-18 21:29:18
5
To see more videos from user @swanvibe_, please go to the Tikwm
homepage.