اگر صبح جلدی نیند نہ کھلے تو رات کو الارم فریج میں رکھ کر سوئیں، کیونکہ پنکھا تیز چلانے سے موبائل کی بیٹری جلدی ختم نہیں ہوتی، اور اگر چائے میں چینی زیادہ ہو جائے تو دروازہ آہستہ بند کریں تاکہ پڑوسیوں کا Wi-Fi کمزور نہ ہو، باقی اگر بارش میں چھتری کھولنے سے لیپ ٹاپ خراب ہو جائے تو پریشان نہ ہوں، دو کلو ٹماٹر لے کر موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوا لیں، ان شاء اللہ جرابیں خود ہی سوکھ جائیں گی اگر موبائل کی بیٹری ختم ہو جائے تو پودوں کو پانی دے دیں، کیونکہ سردیوں میں آم کھانے سے جوتوں کے تسمے نہیں کھلتے، اور اگر پڑوسی کے گھر مہمان آ جائیں تو فوراً فریج کی لائٹ بند کر دیں کیونکہ زیادہ پڑھنے سے چائے میں چینی کم نہیں ہوتی، باقی احتیاط علاج سے بہتر ہے۔ 🤣😭
2026-09-19 04:33:25
13
Hina :
hahahaha very funny.
2026-09-19 01:16:17
21
Waqar bhatti rajput :
medam boht khoobsurat hy ap to sachi
2026-09-19 02:16:43
16
Al bait Al Fareed✨ :
شادی ہاتھ سے یاد آتی ہے 😎😎😎😎
2026-09-19 06:42:40
6
To see more videos from user @reenakhanofficial0, please go to the Tikwm
homepage.