@qaidetanhai017: #creatorsearchinsight #foryou #poetrylines #viewsproblem #unfrezzmyaccount تیرے لا حاصل ہونے کا دُکھ تو رہے گا عمر بھر لیکن خیر میں نے کونسا تاحیات جینا ہے 💔_❉্᭄͜͡_⤹⃝قید💔
بہت تڑپائے گی درد جدائی تم کو💔🔥
ھمارا کیا ---ھم تو مر جائیں گے😑
2026-09-28 14:13:52
1
Tameer Ali :
love you
2026-09-28 18:08:58
1
rashid ali 0786 :
*جن کے لئے سب لُوٹا دیا ہم نے ❤🩹🥹*
*وہ کہتے ہیں کہ بُھلا دیا ہم نے*💔🥲
*گئے تھے ہم ان کے آنسو پونچھنے* ❤🩹🥲
*الزام دے دیا کہ ان کو رولا دیا ہم نے*💔😭
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢😭😭😭وفاکی تلاش😭😭😭🩷⃝🧸 *