@panjsheri090: I want to grow my account. #fyp #viral #explorepage✨ #germany #foryo

Younus | یونس
Younus | یونس
Open In TikTok:
Region: US
Friday 18 September 2026 15:35:26 GMT
4801
348
15
13

Music

Download

Comments

sfjr70
Safix10 :
سنگین
2026-09-18 16:24:02
2
omarz_official_
omarz_official_ :
❤️
2026-09-18 17:57:58
1
samirrashidi7
༺سمیر༻ :
🖤
2026-09-18 23:38:00
1
khake50
̶K̶h̶a̶💀̶K̶e :
🥰🥰🥰
2026-09-18 19:00:35
1
ab.samad.nikzad
𝑺𝒂𝒎𝒂𝒅 𝑵𝒊𝒌𝒛𝒂𝒅 :
🖤🖤🖤
2026-09-18 19:25:19
1
amir_m4rzi
﮼امیرپنجشیرے🤎؟؟ :
🤎
2026-09-18 15:56:15
1
abdullah1231427
Abdullah@1231 :
🔥
2026-09-18 19:06:44
1
user9224930154342
❤️رضاع @☠️ :
🥰🥰🥰
2026-09-18 17:41:01
1
karimi285
Ahmad Dabir Karimi :
🥰
2026-09-19 04:59:49
0
sfjr70
Safix10 :
❤️❤️❤️
2026-09-18 16:23:41
1
shabir.baghlani6
Shabir Baghlani :
🥰🥰🥰
2026-09-19 03:23:08
0
wafadar.halaq
shafiqullahshafaq74 :
🥰🥰🥰
2026-09-19 07:22:54
0
To see more videos from user @panjsheri090, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

سب سے پہلے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کم لوگوں تک ویڈیو پہنچنا اور ⁨TikTok⁩ کی طرف سے باقاعدہ ⁨“For You”⁩ کے لیے نااہل قرار دیا جانا، دو مختلف باتیں ہیں۔ آپ کی ویڈیو ان وجوہات کی بنا پر نااہل ہوسکتی ہے: 1۔ کسی دوسرے ⁨Creator⁩ کی ویڈیو دوبارہ ⁨Upload⁩ کرنا۔ 2۔ ویڈیو پر کسی دوسرے ⁨Platform⁩ کا ⁨Logo⁩ یا ⁨Watermark⁩ موجود ہونا۔ 3۔ دھندلی، کم معیار کی یا بغیر کسی نئی تخلیقی تبدیلی کے بنائی گئی ویڈیو۔ 4۔ کسی دوسرے ⁨Platform⁩ سے ⁨Download⁩ یا ⁨Copy⁩ کی گئی ویڈیو، چاہے اس پر کوئی ⁨Logo⁩ یا ⁨Watermark⁩ نظر نہ آئے، ⁨TikTok⁩ اسے ⁨Reused⁩ یا ⁨Unoriginal Content⁩ کے طور پر شناخت کرسکتا ہے۔ اسی طرح ویڈیو میں موجود ⁨QR Code⁩ بھی اسے ⁨“For You”⁩ کے لیے نااہل بنا سکتا ہے۔ 5۔ خطرناک ⁨Stunts⁩، ⁨Challenges⁩ یا نقصان پہنچانے والی سرگرمیاں۔ 6۔ تشدد، خون یا خوفناک اور پریشان کن مناظر۔ 7۔ جھوٹی، گمراہ کن یا بغیر تصدیق کے معلومات۔ 8۔ خود کو نقصان پہنچانے، انتہائی ⁨Dieting⁩ یا غیر محفوظ ⁨Weight Loss⁩ کی ترغیب۔ 9۔ نشہ آور اشیاء، تمباکو، جوا یا دوسری محدود چیزوں کی تشہیر۔ 10۔ ⁨Spam⁩، جعلی ⁨Engagement⁩ یا لوگوں کو گمراہ کرکے ⁨Like⁩، ⁨Comment⁩ اور ⁨Share⁩ کروانا۔ وجہ معلوم کرنے کے لیے اپنی ویڈیو کھولیں، ⁨“More Insights”⁩ یا ⁨“Analytics”⁩ میں جائیں اور ⁨“Ineligible for For You Feed”⁩ کا ⁨Notice⁩ کھولیں۔ ⁨TikTok⁩ وہاں اصل وجہ دکھاتا ہے۔ اگر فیصلہ غلط ہو تو اسی ⁨Notice⁩ میں موجود ⁨“Appeal”⁩ کے اختیار سے درخواست جمع کریں۔ لیکن ⁨Appeal⁩ کرنے سے پہلے ویڈیو ⁨Delete⁩ نہ کریں اور اسی ویڈیو کو معمولی تبدیلی کے ساتھ بار بار دوبارہ ⁨Upload⁩ نہ کریں۔ یاد رکھیں! بار بار نااہل ⁨Content⁩ پوسٹ کرنے سے صرف ایک ویڈیو نہیں، پورا ⁨Account⁩ بھی ⁨Recommendation⁩ سے عارضی طور پر باہر ہوسکتا ہے۔ یہ معلومات خود بھی محفوظ کرلیں اور ⁨TikTok⁩ پر کام کرنے والے دوستوں کے ساتھ ضرور ⁨Share⁩ کریں۔ ⁨Post Settings That Boost Reach, TikTok Guide: 5 Switches #tiktokguide #fyp #creatortips #HowTo #creatorsearchinsights

About