@vki397: @🔥'' ''🦅:خود سے دوستی کر لیں خود تک ہی محدود رہیں یقین کریں اسی میں سکون ہے، دنیا میں کچھ بھی ضروری نہیں ہے۔۔۔ نہ کسی کی محبت، نہ توجہ، نہ دوست۔۔۔ بس آپ ہوں اور اللہ تعالیٰ سے پر پل بڑھتا ہوا تعلق۔۔۔ کب تک دوسروں کے پیچھے بھاگتے رہیں گے اور خود کو دربدر کریں گے 💯🌸