@shafijansj: ‏کوہاٹ: صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان نے کوہاٹ میں آج شہید ہونے والے پولیس شہداء کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی اور شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

Shafi Jan
Shafi Jan
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 18 September 2026 15:51:39 GMT
84638
13648
714
236

Music

Download

Comments

nofriends3
Gen ✈️ Zee🇦🇬 :
یہ ملک بغیر فوج کے آزاد ہوا تھا مگر آج سات لاکھ فوج کے ہوتے ہوئے کسی بھی صوبے میں آمن،سکو اور خوشحالی نہیں ہے
2026-09-18 16:17:34
42
atta_orakzai
🥀عطاالـلᬼه اورᬼ کــ🍫ـزنیᬼ➳ :
Allah shaheedo ky darjat buland kary
2026-09-18 15:54:17
36
alizai323
MOEEN KHAN Alizai :
امن بہ راشی دا پختون وطن بہ اللہ آباد کڑی 🥺 نیکہ می پلار تہ پلار می ماتہ ما بچو تہ وئیل 🥺 مونگہ گل وطن پختون وطن 🥹😭😭😭😭 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-18 16:33:35
9
madprinceyt18
M么DㅤPRINCE 🏴‍☠️ :
da zaka chay pukhtoon yam
2026-09-18 16:47:23
0
imran.khan8632
KAMRAN KHAN✌️🇧🇫🦅 :
good
2026-09-18 16:09:20
15
user496912532
Hameed Khan :
اللہ شہداء کی دراجات بلند فرمائے
2026-09-18 15:57:47
19
mkhaz47
🇭 e⃠e⃠᥅ ꪑꪖꪶﺃᛕ 🇵 t⃠i⃠ :
جو جو زخمی ھے ان تمام کے علاج کا خرچہ کے پی کی حکومت کو اٹھانا چاہئیے۔ کیوں کہ بہت سارے زخمیوں کو کوہاٹ کے ڈی اے سے پشاور ریفر کیا گیا ھے۔ ان میں بہت سارے غریب عوام ھے جو پرائیویٹ علاج افورڈ نہیں کر سکتے ۔ یہ کے پی کی تمام عوام آپ سے مطالبہ کرتی ھے۔
2026-09-18 17:43:07
8
asifbilal080
Asif bilal :
18 ستمبر — کوہاٹ کا یومِ سیاہ کوہاٹ کی تاریخ کا یہ دن ہمیشہ ایک گہرے سانحے اور ناقابلِ فراموش غم کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ مسجد میں ہونے والے دھماکے نے کئی گھروں کے چراغ بجھا دیے اور بے شمار خاندانوں کو سوگوار کر دیا۔ بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں سمیت کئی بے گناہ افراد شہید ہوئے۔ وہ لوگ اپنے گھروں سے رزقِ حلال کمانے، بچوں کی فیس ادا کرنے، گھر کا کرایہ دینے، بجلی کے بل جمع کرانے اور اپنے والدین کی دواؤں کا انتظام کرنے کے لیے نکلے تھے۔ انہیں کیا معلوم تھا کہ یہ ان کی زندگی کا آخری سفر بن جائے گا۔ آج نہ جانے کتنے گھروں میں صفِ ماتم بچھی ہے، کتنی ماؤں نے اپنے بیٹے، کتنی بیویوں نے اپنے شوہر اور کتنے بچوں نے اپنے باپ کو ہمیشہ کے لیے کھو دیا ہے۔ آخر کب تک ہم اپنے پیاروں کو یوں اچانک کھوتے رہیں گے؟ کب تک بے گناہ لوگ دہشت گردی کا نشانہ بنتے رہیں گے؟ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، زخمیوں کو جلد صحت عطا کرے اور سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔ 18 ستمبر — کوہاٹ کا یومِ سیاہ ہم اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے۔
2026-09-18 16:54:33
3
shamsrehman102
★⁂⁙𝐒𝑯𝐀𝐌𝐒 𝐑𝐄𝐇𝐌𝑨𝐍⁙⁂★ :
💔💔💔
2026-09-18 16:06:59
15
abafridi145
AbAfridi145 :
ہائی افسوس پشتون کیوں مر رہے ہوں اخر کب تک قسم سے دل انسو رو رہا ہے 😭😭🤲🤲
2026-09-18 16:34:32
3
sudirladla
sudir..BK..☺️..302 :
Allah di oubakhi roor😭😭😭😭😭😔😔😔😔😭😭😭😭😭😭😭😔😔😔😭😭😭😭😔😭😭😔😔😔😔😔😔😭😭😔😔😭😭😔😔😔😔😭😔😔😔😔😔😔😔😔😭😭😭😭😔😔😭😭😭😭😭😔😭😭😭😭😭😭😔😔😭😭😭😔😔😔😔😔😔😭😭😔😔😔😔😭😔😭😭😭😭😭😔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😔😔😭😭😭😭😭😭
2026-09-18 15:58:44
3
hariswazir31
💯HARIS WAZIR💯 :
2026-09-18 16:22:56
2
manzar.manzar55
Manzar12 :
یہ ملک بغیر فوج کے آزاد ہوا تھا مگر آج سات لاکھ فوج کے ہوتے ہوئے کسی بھی صوبے میں آمن،سکو اور خوشحالی نہیں ہے
2026-09-18 18:32:02
1
faraz.ahmed.1231
Faraz Ahmed 123 :
kese shaheed Howe yr 😭
2026-09-18 16:11:41
1
lala_ikram99
Ikram Khan :
عجیب منطق ہے کہ دہشت گردی کو خیبر پختونخوا سے جوڑا جاتا ہے، جبکہ دہشت گردی کا سب سے زیادہ نقصان بھی خیبر پختونخوا کے مظلوم عوام ہی اٹھا رہے ہیں۔ شہید ہمارے ہو رہے ہیں، ظلم و جبر بھی ہمارے ساتھ ہو رہا ہے۔ اللہ جانے یہ سلسلہ کب تک چلتا رہے گا۔ یا اللہ! اس ظلم اور دہشت گردی کو انجام تک پہنچا اور جو لوگ ہمارے خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ یہ ظلم کر رہے ہیں، انہیں ان کے کیے کا حساب دے۔
2026-09-18 18:30:33
1
sohailpathan9900
ꜱⓞʜᴀⓘʟ ᴀⒻʀɪⒹɪ :
Love you shafi Jan sab Allah ma kamyab ka Pa aman rawastoke
2026-09-18 15:56:59
3
haseebullah6857
I love you brother 🫶🫶🫶 :
2026-09-18 15:56:21
3
harry70125
HムRIS :
afsos sa Tala bya hmm lag khouf na razi khude ta bo sa makh khaye 🥺🥺
2026-09-18 16:10:44
1
israrshayanswat94
it's Israr Shâyåñ :
اللہ تعالی شہداء کی درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔
2026-09-18 16:31:27
1
atta_orakzai
🥀عطاالـلᬼه اورᬼ کــ🍫ـزنیᬼ➳ :
Allah mughfirat faramy💞
2026-09-18 15:53:56
1
breand330
✓|mRaπ🫶 °Khan π804√✌️ :
❤️ALLAH di obkhe au❤️ALLAH di warla agh jahan kista au ❤️❤️ALLAH di ❤️mor au ❤️plar la da zara sabr warki ameen summa ameen 🤲
2026-09-18 20:58:06
0
quality_control_dep
ADIL KHAN MOHMAND ✅ :
voice of kpk اگر آپ واقعی خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ مخلص ہیں اور سمجھتے ہیں کہ آپ اپنے عہدے کے ذمہ دار ہیں، تو براہِ کرم صرف مذمتی بیانات (مذمت) دینے کے بجائے عملی اقدامات کریں۔ عملی اقدامات کرتے ہوئے کرک سے گیس کی فراہمی، تربیلا سے بجلی کی ترسیل، اور خیبر پختونخوا کے معدنیات اور قدرتی وسائل کو پنجاب اور اسلام آباد منتقل کرنے کا سلسلہ روکیں۔ تب ہی آپ کو اندازہ ہوگا کہ جب خیبر پختونخوا اپنے حقوق کا مطالبہ کرتا ہے تو وفاقی حکومت کس طرح ردعمل دیتی ہے۔ خیبر پختونخوا کے عوام انصاف، عزت اور اپنے وسائل میں اپنے جائز حصے کے حقدار ہیں، نہ کہ صرف کھوکھلے بیانات کے۔
2026-09-18 20:41:25
0
saidmaliafridi
said afridi :
2026-09-18 20:24:26
0
saidmaliafridi
said afridi :
2026-09-18 20:24:23
0
irfankhanktk804
irfankhanktk 804♥️ :
2026-09-18 20:19:32
0
To see more videos from user @shafijansj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About