@name_doesnt_matter_: ضروری نہیں کہ "ہر وہ شخص" جو تمہاری "زندگی" سے "چلا" گیا ، اسکا جانا "تمہارے لیے ہی اچھا تھا" ، ہو سکتا ہے کہ یہ "اُس کیلئے اچھا ہو"، اور تم ہی "اصل مصائب" کی "جڑ" ہو ، "تو ہر معاملے میں اپنے لیے یہ تعصب نہ رکھو کہ تم ہی صالحین میں سے ہو"..!🤍 #alone #urdu #writes #post #quotes