@saqichpti: جہلم ( المدینہ جیولرز کے اونر ملک عمر ) ملک عمیر اور ملک سمیر کی جانب سے میری سالگرہ کو جس محبت، اپنائیت اور خلوص کے ساتھ سیلیبریٹ کیا گیا، وہ میرے لیے ایک نہایت خوبصورت اور یادگار لمحہ بن گیا۔ 🎂❤️ کچھ دوست واقعی زندگی کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں۔ الحمدللہ، میں نے زندگی میں دولت سے بڑھ کر مخلص، خاندانی اور محبت کرنے والے دوست کمائے ہیں، جو خوشی کے ہر موقع پر اپنے پن کا احساس دلاتے ہیں۔ ❤️🤝 ملک عمر , ملک عمیر اور ملک سمیر آپ کی محبت، خلوص اور اس خوبصورت انداز میں میری خوشی کو اپنی خوشی سمجھ کر منانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ کی یہ محبت اور اپنائیت ہمیشہ یاد رہے گی۔ ❤️✨ اللہ پاک ہماری دوستی، محبت اور خلوص کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین۔ 🤲 #BirthdayCelebration #BirthdayMemories #BestFriends #TrueFriendship #FriendshipGoals