@zoowrites3: پشتونخوا کی مٹی گواہ ہے، ہم نے امن چاہا تھا لیکن ہمیں صرف جنازے اور آنسو ملے۔ ظلم کی بھی ایک حد ہوتی ہے، آخر کب تک پشتونوں کا خون اتنی سستی سے بہایا جائے گا؟ ہمارے گھر اجاڑے گئے، ہمارے بچے یتیم کیے گئے، پھر بھی ہم سے حب الوطنی کا ثبوت مانگا جاتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ پشتونوں پر ظلم کرنے والے خود مٹ گئے، لیکن یہ غیرت مند قوم آج بھی کھڑی ہے #unfrezzmyaccount #viraltiktok #viralvideo #video #viral #viralaccount #fouyoupage